The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 328 of 566

The Light of Truth — Page 328

القصيدة فى الخسوف والكسوف واقتضبتها لقتل السرحان وتنجية الخروف غَسَا النَّيْرَانِ هِدَايَةً لِّلْكَوْدَنِ يَقُوْلَانِ لَا تَتْرُكْ هُدًى وَتَدَيَّنِ وَإِنَّهُمَا كَالشَّاهِدَيْنِ تَظَاهَرَا هُمَا الْعَدْلُ قَدْ قَامَا فَهَلْ مِنْ مُّؤْمِنِ وَقَدْ فَرَّ قَوْمِي نَخْوَةً وَتَعَصُّبًا وَأَيْنَ الْمَفَرُّ مِنَ الدَّلِيلِ الْبَيِّنِ وَتَرَكُوْا حَدِيْثَ الْمُصْطَفَى خَيْرِ الْوَرَى فَسَادًا وَكِبْرًا مَّعَ دَعَاوِي التَّسَنُّنِ خسوف کسوف کے بارے میں ایک قصیدہ جس کو میں نے بھیڑیئے کے قتل کرنے اور بڑہ کے بچانے کے لئے بے تامل کہہ دیا ہے۔ سورج اور چاند کم عقل آدمی کی رہنمائی کے لئے اور بزبان حال کہہ رہے ہیں کہ ہدایت کو مت تاریک ہو گئے چھوڑ اور راستبازی اختیار کر اور وہ دونوں گواہوں کی طرح ایک دوسرے کو وہی گواہ صادق ہیں جو شہادت دینے کے لئے کھڑے ہو گئے پس کیا کوئی ایماندار ہے جو توجہ قوت دیتے ہیں کرے اور میری قوم نے محض نخوت اور تعصب سے مگر روشن دلیل سے انسان کہاں بھاگ سکتا ہے گریز کی اور انہوں نے پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی اور یہ چھوڑنا محض فساد اور تکبر سے تھا باوجود اس حدیث کو چھوڑ دیا کے جو اہل سنت ہونے کا دعویٰ کرتے تھے