The Light of Truth — Page 222
THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE إِنَّ الْقُلُوْبَ مِنَ الْكُرُوْبِ تَقَطَّعَتْ فَارْحَمْ وَخَلَّصْ رُوْحَنَا مِنْ جَا نَّهِمْ وَدَعِ الْعِدَا جَزَرَ السِّبَاعِ يَنُشْنَهُمْ وَاشْفِ الْقُلُوْبَ بِخِزْيِهِمْ وَهَوَانِهِمْ 222 وأعجبنى طريق المعترض الفتان أنه لا يمتنع من الهذيان، ويهذى كمثل النشوان، ويقول إن عيسى هو الروح الذي يوجد ذكره في جميع مقامات القرآن، وفى كتب أخرى التي هي من الله الرحمن، وما هو إلا من الكاذبين. فاعلموا يا معشر الطلاب أنه يسعى إلى السراب ولا يخطو إلى الصواب، وإن في كلامه دجل عجيب وتمويه غريب وكذب مبين. ألا يعلم أن الروح نزل على عيسى كما نزل على موسى و نبيّين آخرين؟ لم يلبس الحق بالباطل كالدجال الغالث؟ ألا يقرأ في الإنجيل متى الإصحاح الثالث وإذا السماوات قد انفتحت له، فرأى روح الله نازلةً مثل حمامة وآتيا عليه . . . ثم أُصعِد يسوع دل بیقراریوں سے ٹکڑے ہو گئے سو رحم کر اور ہماری جان کو ان کے دیو سے رہائی بخش اور دشمنوں کو بھیڑیوں کی بکری بناتا ان کو پکڑیں اور ہمارے دلوں کو ان کی رسوائی اور ذلت اور نوچ نوچ کر کھاویں سے شفا بخش اور اس فتنہ انگیز معترض کے طریق سے میں تعجب کرتا ہوں بکو اس سے باز نہیں آتا اور شرابیوں کی طرح بکواس کر رہا ہے اور کہتا ہے کہ عیسی وہی روح ہے جس کا جابجا قرآن میں ذکر پایا جاتا ہے اور ایسا ہی دوسری کتابوں میں بھی ذکر پایا جاتا ہے جو خدا تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوئی تھیں حالانکہ وہ اس دعویٰ میں سراسر جھوٹ بول رہا ہے۔ سواے حق کے طالبو ! یقیناً سمجھو کہ وہ صرف ریت کی چمک کی طرف دوڑتا ہے جس میں پانی نہیں اور حق کی طرف قدم نہیں رکھتا اور اس کی کلام میں ایک عجیب قسم کا دجل ہے اور دھوکا دہی اور کھلا کھلا جھوٹ ہے۔ کیا نہیں جانتا کہ روح جیسا کہ حضرت عیسیٰ پر نازل ہوا ایسا ہی حضرت موسیٰ پر نازل ہوا اور ایسا ہی دوسرے نبیوں پر۔ کیوں حق کے ساتھ جھوٹ ملاتا ہے جیسے کہ دجال اچھے کے ساتھ برے کو ملانے والے۔ کیا وہ انجیل متی کے تیسرے باب کو نہیں پڑھتا کہ یکدفعہ اس کے لئے آسمانوں کے دروازے کھل گئے سو اس نے خدا کی روح کو کبوتر کی