The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 220 of 566

The Light of Truth — Page 220

THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE عَارُ عَلَى الْفَطِنِ الزَّكِي طَعَامُهُمْ صَارٌ لِّخَلْقِ اللَّهِ مَاءُ شِئَانِهِمْ لِلْمَرْءِ قُرْبُ الْمُوْذِيَاتِ جَمِيعِهَا خَيْرٌ لِّحِفْظِ الدِّيْنِ مِنْ قُرْبَانِهِمْ لَكَ كُلَّ يَوْمٍ رَبِّ شَأْنٌ مُعْجِبٌ فَانْصُرْ عِبَادَكَ رَبِّ فِي مَيْدَانِهِمْ نَقْنِي التَّضَرُّعَ وَالْبُكَاءَ تَصَبُّرًا تَأْوِى إِلَى الرَّحْمَانِ مِنْ رُكْبَانِهِمْ لِلَّهِ سَهْمُ لَا يَطِيشُ إِذَا رَمَى لِلْحَقِّ سُلْطَانٌ عَلَى سُلْطَانِهِمْ أُنْزِلْ جُنُودَكَ يَا قَدِيرٌ لِنَصْرِنَا إِنَّا لَقِينَا الْمَوْتَ مِنْ لُقْيَانِهِمْ يَا رَبِّ قَدْ بَلَغَ الْقُلُوبُ حَنَاجِرًا يَا رَبِّ نَجِّ الْخَلْقَ مِنْ تُعْبَانِهِمْ ایک دانا پاک طبع پر عار ہے کہ ان کا کھانا اور خلق اللہ کے لئے ان پرانی مشکوں کا پانی کھاوے مصر ہے انسان کے لئے تمام موذی جانوروں کا قرب اُن کے قرب سے اپنا دین بچانے کے لئے بہتر ہے اے میرے رب ہر ایک دن تیری عجیب سو تو اپنے بندوں کی ان کے میدان میں شان ہے ہم صبر کر کے تضرع اور رونے کو لازم پکڑتے ہیں مدد کر اور ان کے سواروں سے ہم خدائے تعالیٰ کی پناہ لیتے ہیں خدا کا وہ تیر ہے کہ جب چھوٹا تو خطا نہیں جاتا اور خدا کا قہر ان کے قہر پر غالب ہے اے قادر ہمارے لئے اپنا لشکر ا اتار اے قادر ہمارے لئے اپنا لشکر اتار اے میرے رب دل حلق کو پہنچ گئے اے میرے رب خلقت کو ان کے سانپ سے نجات دے 220