The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 218 of 566

The Light of Truth — Page 218

THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE وَلَوِ انْتَقَدْتَ جُمُوْعَهُمْ فِي دَيْرِهِمْ مَا الْفَرْقُ بَيْنَ الْمُشْرِكِينَ وَبَيْنَهُمْ يَهْوِي إِلَيْهِمْ كُلُّ نِكْسٍ فَاسِقٍ فِي قَلْبِنَا وَجْعُ وَشَوْكُ دُعَابَةٍ مَا إِنْ أَرَى أَثَرَ الدَّلَائِلِ عِنْدَهُمْ قَدْ عَاثَ فِي الْأَقْوَامِ ذِئْبُ شُيُوخِهِمْ تَعْرِيسُهُمْ أَثَارُ عَزْمِ رَحِيْلِهِمْ لَوَجَدْتَ سِقْطًا شَيْخَهُمْ كَعَوَانِهِمْ بَلْ هُمْ بَنَوْا قَصْرًا عَلَى بُنْيَانِهِمْ لِيَبِيْتَ شَبْعَانًا بِلَحْمِ جِفَانِهِمْ مِنْ نَخْزِهِمْ خُبْثًا وَطُولِ لِسَانِهِمْ أَصْبَوْا قُلُوْبَ الْخَلْقِ مِنْ عِقْيَانِهِمْ حَدَثَتْ فُنُونُ الْفِسْقِ مِنْ حِدْثَانِهِمْ يُخْفُونَ فِي الْأَرْدَانِ حَبْلَ ظِعَانِهِمْ اور اگر تو ان کے گر جاؤں میں ان کی تو ان کے بڑھے کو ایسا ہی ردی پائیگا جیسا کہ جماعتوں کو پرکھے ان کے درمیانی عمر والے کو ان میں اور مشرکین میں فرق کیا ہے بلکہ انہوں نے تو مشرکوں کی بنیاد کو ایک محل بنا دیا هر یک ضعیف فاسق اُن کی طرف گرتا ہے تا ان کے پیالوں کے گوشت سے پیٹ بھر کے رات گزارے ہمارے دل میں ایک درد اور ان کے ٹھٹھوں کیونکہ انہوں نے اپنی زبان درازی اور خبث کی وجہ سے ایک کانٹا ہے سے ہمارے دل کو خستہ کیا میں ان کے پاس دلائل کا نشان نہیں دیکھتا لوگوں کے دل اپنے سونے کی وجہ سے کھینچ لیے ہیں ان کے بڑھوں کے بھیڑئیے نے قوموں میں تباہی ڈالی اور ان کے جوانوں سے طرح طرح کے فسق پھیلے رات کو اترنا ان کے کوچ کی نشانی ہے اور اپنی آستینوں میں لمبے رسے اسباب باندھنے کے چھپا رکھے ہیں 218