The Light of Truth — Page 200
THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE وَاللَّهِ لَوْ لَا ضَنْكُ عَيْشِ مُّقْلِقٌ قَدْ جَاءَ هُمْ قَوْمٌ بِحِرْصِ لَبَائِهِمْ كَانُوا كَذِئْبِ الْبَرِّ مَكْلُوْمَ الْحَشَا قَوْمٌ سَقُوْا كَأْسَ الْحُتُوْفِ بِوَعْظِهِمْ عَمَّتْ بَلَايَاهُمْ وَزَادَ فَسَادُهُمْ يَا رَبِّ خُذْهُمْ مِثْلَ أَخْذِكَ مُفْسِدًا مَا مَالَ مُرْتَدُّ إِلَى أَدْيَانِهِمْ وَلِيَنْفُضَنْ مَا كَانَ فِي أَرْدَانِهِمْ مِنْ جُوْعِهِمْ فَسَعَوْا إِلَى عُمْرَانِهِمْ قَوْمٌ خَرُوْفٌ فِي يَدَى سِرْحَانِهِمْ وَاشْتَدَّ سَيْلُ الْفِتَنِ مِنْ طُغْيَانِهِمْ قَدْ أَفْسَدَ الْأَفَاقَ طُولُ زَمَانِهِمْ اور بخدا اگر تنگی رزق کسی کو تکلیف نہ دیتی تو کوئی مرتد ان کے دین کی طرف میل نہ کرتا ایک قوم تو ان کے دودھ کی حرص سے ان تا کہ وہ جو کچھ ان کی آستینوں میں ہے جھاڑ لیں کے پاس آئی وہ جنگل کے بھیڑیئے کی طرح بھوک سے پس وہ ان کی آبادی کی طرف دوڑے خستہ اندرون تھے ایک قوم نے تو موت کے پیالے ان کے وعظ اور ایک دوسری قوم بڑہ کی طرح اس سے پی لئے بھیڑیئے کے ہاتھوں میں ہے ان کی بلائیں عام ہو گئیں اور ان کا فساد بڑھ گیا اور فتنوں کا سیلاب ان کی بے اعتدالیوں سے بہت سخت ہو گیا اے خدا تو ان کو پکڑ جیسا کہ تو ایک مفسد ان کے طول زمانہ نے دنیا کو بگاڑ دیا کو پکڑتا ہے 200