The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 198 of 566

The Light of Truth — Page 198

THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE إِنِّي أَرَاهُمْ كَالْبَنِينَ لِغُوْلِهِمْ كَيْفَ الرَّجَاءُ وَقَدْ تَأَبَّطَ قَلْبُهُمْ بَلْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ إِنَّ التَّطَهَّرَ لَا تَحُلُّ بِخَانِهِمْ شَرًّا أَرَاهُ دَخِيْلَ جَذْرِ جَنَانِهِمْ وَتَمَايَلُوْا حِقْدًا عَلَى بُهْتَانِهِمْ كَمْ مِّنْ سُمُوْمٍ هَبَّ عِنْدَ ظُهُورِهِمْ كَمْ مِّنْ جَهُوْلٍ صِيْدَ مِنْ أَرْسَانِهِمْ هُمْ أَنْكَرُوْا بَحْرَ الْعُلُومِ بِخُبْتِهِمْ وَاسْتَغْزَرُوْا مَا كَانَ فِي كِيْزَانِهِمْ لَا يَعْلَمُ النُّؤْكَى دَخِيْلَةَ أَمْرِهِمْ مِنْ غَيْرِ رِقَتِهِمْ وَلِيْنِ لِسَانِهِمْ میں دیکھتا ہوں کہ وہ اپنے ابلیس کے لئے اور پاکیزگی ان کے کاروان سرائے میں نہیں بطور بیٹوں کے ہیں اترقی کیونکر امید کریں حالانکہ ان کے دل شرارت اور وہ شرارت ان کے دلوں کے اندر گھسی کو اپنی بغل میں لئے بیٹھے ہیں ہوئی ہے بلکہ جب حق ان کے پاس آیا تو انہوں نے اور کینہ سے اپنے بہتانوں کی طرف جھک تکذیب کی پڑے ان کے ظاہر ہونے سے بہت سی گرم ہوائیں اور ان کی رسیوں سے بہت جاہل شکار ہو گئے چلی ہیں انہوں نے اپنے خبث سے علموں کے دریا سے اور جو کچھ ان کے پیالوں میں تھا ان کو بہت انکار کیا کچھ سمجھا بے وقوف لوگ ان کی اصل حقیقت کو نہیں بس اسی قدر جانتے ہیں کہ وہ زبان کے نرم ہیں جانتے 198