The Light of Truth — Page 196
196 THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE نَشْكُو إِلَى الرَّحْمَنِ شَرَّ زَمَانِهِمْ وَنَعُوْذُ بِالْقُدُّوْسِ مِنْ شَيْطَانِهِمْ هَلْ مِنْ صَدُوْقٍ يَوْجَدَتْ فِي قَوْمِهِمْ أَمْ هَلْ عَرَفْتَ الصِّدْقَ فِي بُلْدَانِهِمْ هُمْ يَعْبُدُوْنَ الْأَدَمِيَّ كَمِثْلِهِمْ هُمْ يُنْشِرُوْنَ الْفِسْقَ فِي أَوْطَانِهِمْ الْمَاكِرُوْنَ الْكَائِدُوْنَ مِنَ الْهَوَى وَالزُّوْرُ كَالْأَثْمَارِ فِي أَغْصَانِهِمْ الْعَيْنُ بَاكِيَةٌ عَلَى حَالَاتِهِمْ لِلْعَقْلِ حَسَرَاتٌ عَلَى هَذَيَانِهِمْ مَكْرُ عَلَى مَكْرٍ خَيَالُ قُلُوبِهِمْ كِذَّبٌ عَلَى كِذْبٍ بَيَانُ لِسَانِهِمْ ہم ان کے زمانے کے شر سے خدا تعالیٰ کی اور ان کے شیطان سے پاک پروردگار کی پناہ طرف شکایت لے جاتے ہیں میں آتے ہیں کیا کوئی راستباز ان کی قوم میں پایا جاتا ہے یا تو نے شناخت کیا کہ ان کے شہروں میں سچائی بھی ہے وہ اپنے جیسے آدمی کی پرستش کر رہے ہیں وہ اپنے وطنوں میں بدکاری کو پھیلاتے ہیں حرص کی وجہ سے مکار اور فریبی ہیں اور ان کی شاخوں میں جھوٹ پھلوں کی طرح موجود ہے آنکھ ان کے حالات پر رو رہی ہے اور عقل کو ان کے بکواس پر حسرتیں ہیں ان کے دلوں کے خیال مکر پر مکر ہے اور ان کی زبان کا بیان جھوٹ پر جھوٹ ہے