The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 184 of 566

The Light of Truth — Page 184

THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE إني من الله العزيز الأكبر حق فهل من خائف متدبّر جاءت مرابيع الهدى ورهامها نزلت وجود بعدها كالعسكر جعلت ديار الهند أرض نزولها نصرًا بما صارت محل تنصر فيها جموع يشتمون نبينا فيها زروع من ضلالٍ مُوثَرِ قوم يعادون التقى من خبثهم وتكنست ذات المرار ظبيهم ويؤيدون أمور ضد تطهر إذ صُلتُ عند تناضل كغضنفر میں اس خدا کی طرف سے ہوں جو بزرگ یہی بات سچ ہے پس کوئی ہے ! جو ڈرے اور اور عزت والا ہے سوچے ہدایت کے بہاری مینہ آ گئے اور ہلکے ہلکے اتر آئے اور بڑا مینہ اس کے بعد ایک لشکر کی مینه تو طرح آنے والا ہے ان مینہوں کے اترنے کی جگہ ہند کی زمین مدد کے طور پر کیونکہ عیسائی دین مسلمانوں میں قرار دی گئی پھیلنے کی یہی جگہ ہے اس ملک میں ایسے لوگ ہیں جو ہمارے نبی اس ملک میں گمراہی کی کھیتیاں ہیں جو پسند صلعم کو گالیاں دیتے ہیں کی گئی ہیں وہ ایک قوم ہے جو بوجہ اپنے خبث کے پر ہیز اور ناپاکی کی باتوں کو شائع کر رہے ہیں گاروں سے دشمنی رکھتی ہے اور کئی مرتبہ ان کے ہرن مجھ سے چھپ جب کہ میں نے لڑائی کے وقت شیر کی گئے طرح حملہ کیا 184