The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 148 of 566

The Light of Truth — Page 148

148 THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE فَإِنْ تَبْغِي الدَّقَائِقَ مِثْلَ ابْرٍ فَلِ فِي سَمِّهَا وَدَعِ الْأَمَانِي وَإِنْ تَسْتَطْلِعَنْ أَنْبَاءَ مَوْتَى فَمُتْ كَالْمُحْرَقِيْنَ وَكُنْ كَفَانِي وَبَذْلُ الْجُهْدِ قَانُونُ قَدِيمٌ مَنى لِلطَّالِبِينَ قَضَاءُ مَانِي وَإِنِّي مُسْلِمٌ وَالسِّلْمُ دِيْنِي فَلَا تُكْفِرْ وَخَفْ رَبَّ الزَّمَانِ وَإِنْ أَزْمَعْتَ تَكْفِيْرِي وَعَذْلِي فَقُلْ مَا شِئْتَ مِنْ شَوْقِ الْجَنَانِ وَلَا نَخْشُى سِهَامَ اللَّاعِنِيْنَا وَلَا نَغْتَاظُ مِنْ تَكْفِيْرِ خَانِي جَنَحْنَا كَاهِلًا مِّنَّا ذَلُوْلًا لاثْقَالِ الْمَطَاعِنِ وَاللَّعَانِ پس اگر تو ایسے باریک حقائق چاہتا ہے جیسے سو تو سوئی کے ناکہ میں داخل ہو جا اور تمام سوئیاں نفسانی جذبات چھوڑ دے اور اگر تو چاہتا ہے کہ مردوں کی خبریں تجھے سو تو ان مردوں کی طرح مر جا جو جلائے گئے معلوم ہوں اور کوشش کرنا قانون قدیم ہے اور نابود ہو گئے جو مقدر حقیقی نے ڈھونڈنے والوں کے لئے بنایا ہے اور میں مسلمان ہوں اور اسلام میرا دین ہے سوتو کا فرمت ٹھہرا اور خد اتعالیٰ سے خوف کر اور اگر تو نے یہی قصد کیا ہے کہ مجھے کافر سو جو تیری مرضی ہو وہ شوق سے کہتا رہ کہے اور ملامت کرے اور ہم لعنت کرنے والوں کے تیروں سے اور ایک بے ہودہ گو کی تکفیر سے ہم غصہ نہیں ڈرتے اور ہم نے اپنا ریاضت کش شانہ انہیں نہیں کرتے طعن اور لعنت کے بوجھوں کے لئے جھکا دیا ہے