The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 146 of 566

The Light of Truth — Page 146

THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE وَقَوْمِن كَفَرُونِي مِنْ عِنَادٍ فَيَا لَعَانِ لَا تَهْلِكُ عَجُوْلًا وَوَشْكُ الْبَيْنِ صَعْبُ عِنْدَ حُرِّ وَلَا تَعْجَبْ لِقَوْلِى وَادِّعَائِي وَلِلرَّحْمَنِ فِي كَلِمٍ رُمُوْزُ وَكَمْ كَلِمٍ مُّهَفْهَفَةٌ دِقَاقُ فَيَدْرِي الضَّامِرَاتِ ذَوُو الصُّمُوْرِ وَالْحَادٍ وَتَحْرِيفِ الْبَيَانِ وَلَا تَهْجُرْ فَتَرْجِعَ كَالْمُهَانِ وَإِنَّ الْحُرَّ كَالْحَانِي يُقَانِي وَقَدْ عُلِّمْتُ مِنْ أَخْفَى الْمَعَانِي وَكَمْ قَوْلِ أَسَرَّ كَمِثْلِ كَانِي هَضِيمَ الْكَشْحِ كَالْغِيْدِ الْحِسَانِ وَلَا يَدْرِي سَفِيْهُ كَالسِّمَانِ اور میری قوم نے مجھے عناد سے کافر ٹھہرایا اور الحاد اور تحریف سے کافر بنانے میں کوشش کی پس اے لعنت کرنے والے میرے ، جلدی اور مسلمان کو اپنے گروہ سے جدا نہ کر کہ ہلاک مت ہو اس میں تیری رسوائی ہے اور جلد جدا ہو جانا شریف آدمی کے نزدیک اور شریف آدمی ایک مشفق مہربان کی طرح ایک سخت بات ہے ملتا ہے اور میرے قول اور میرے دعویٰ سے تعجب اور مجھے بہت پوشیدہ معنے بتلائے گئے ہیں مت کر اور خدا تعالیٰ اپنے کلمات میں کئی بھید رکھتا ہے اور کئی قول اس کے ایسے ہیں جیسے کوئی اشارہ کنایہ سے باتیں کرتا ہے اور بہت سے کلمے نازک اور باریک ہیں بہت نازک جیسے نازک اندام اور خوبصورت عورتیں ہوتی ہیں پس باریک باتوں کو وہ لوگ سمجھتے ہیں جو اور ان باتوں کو وہ شخص نہیں جانتا جو موٹی مرتاض اور دقیق الفکر ہیں عقل والا موٹی عورتوں کی طرح ہو 146