The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 144 of 566

The Light of Truth — Page 144

THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE كَخُذْرُوْفٍ نُدَحْرِجُ رَأْسَ عَجْزٍ عَرِيفٌ فَرْسُ نَفْسِي عِنْدَ حَرْبٍ مِكَر يَنْزِلَنَّ كَمِثْلِ بَرْقِ وَإِنَّا سَوْفَ نُؤْجَرُ مِنْ مَّلِيْكَ وَكَأْسٍ قَدْ شَرِبْنَا فِي وِهَادٍ وَهَذَا كُلُّهُ مِنْ فَضْلِ رَبِّي وَتُبْنَا مِنْ مَّلَاعِبِ صَوْلَجَانِ وَيَدْرِى السِّرَّ مِنْ شَرِّ الْبِطَانِ وَلَا تَمْضِي عَلَيْهِ دَقِيْقَتَانِ و نغطى مِنْهُ أَجْرَ الْإِمْتِشَانِ وَأُخْرَى نَشْرَبَنْ فَوْقَ الْقِنَانِ مَلَاذِي عَاصِمِي مِمَّنْ جَفَانِي اری أَشْجَارَ رَحْمَتِهِ عِظَامًا مُفَرِّحَةٌ كَزَرْعِ الْزَعْفَرَانِ اور ہم پھر کی کی طرح اپنے عاجزانہ سر کو اور صولجان کی بازی گاہ سے ہم دست بردار ہیں گردش دے رہے ہیں میرے نفس کا گھوڑا لڑائی کے وقت بڑی اور تنگ کو مضبوط کھینچنے سے سمجھ جاتا ہے کہ فراست رکھتا ہے مطلب کیا ہے بڑا حملہ آور ہے جو برق کی طرح اترتا ہے اور دو منٹ کی بھی توقف نہیں کرتا اور ہم عنقریب اپنے بادشاہ سے پاداش پائیں اور اس سپاہیانہ خدمت کا اجر ہم کو دیا جائے گا گے کئی پیالے تو ہم نے نشیب میں پیئے اور کئی اور ہیں جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر پیئیں گے اور یہ سب میرے رب کا فضل ہے جو میری پناہ ہے اور ظالم سے مجھے بچانے والا ہے اس کی رحمت کے درختوں کو میں بڑے اس کی رحمت کے درختو بڑے دیکھتا ہوں خوش کرنے والے جیسے زعفران کا کھیت ہوتا ہے 144