The Light of Truth — Page 134
THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE إِذَا مَا شَاهَدُوا قَتْلَى كَقُنَنِ فَرَفَعُوا طَاعَةً عَلَمَ الْأَمَانِ سُرَاةُ الْحَقِّ جَاءُوْا نَادِمِينَا فَرَحِمَ الْمُصْطَفَى بَحْرُ الْحَنَانِ وَأَمَّا الْجَاهِلُونَ فَمَا أَطَاعُوْا فَأَعْدَمَهُمْ فُتُوْسُ الْإِحْتِفَانِ سُقُوا كَأْسَ الْمَنَايَا ثُمَّ سِيْقُوا فَهَذَا أَجْرُ جَهْلِ الْجَاهِلِيْنَا وَمَا كَانَ الرَّحِيمُ مُذِلَّ قَوْمٍ وَهَلْ حُدِّثْتَ مِنْ أَنْبَاءِ أُمَمٍ اور جبکہ انہوں نے اپنے مقتولوں کو ٹیلوں کی طرح دیکھا اور قبیلہ کے سردار شرمندہ ہو کر آئے پیس إِلى نَارٍ تُلَوِّحُ وَجْهَ جَانِي مِنَ الرَّحْمَانِ عِنْدَ الْإِسْتِنَانِ وَلكِنْ بَعْدَ ظُلْمٍ وَّافْتِنَانِ رَأَوْا قُبْحًا بِأَفْعَالٍ حِسَانِ تب انہوں نے امان طلب کرنے کے لئے جھنڈیاں اٹھائیں جو دریائے بخشش ہے ان کا گناہ معاف کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مگر جاہلوں نے ان کا حکم نہ مانا سوبیخ کنی کے تیروں نے ان کو معدوم کیا موت کے پیالے ان کو پلائے گئے اور پھر وہ اس آگ کی طرف کھینچے گئے جو مجرم کا منہ جلاتی تھی سو یہ جاہلوں کے جہل کی سزا تھی یہ سزا خدا تعالیٰ کی طرف سے اس وقت ہوئی جب انہوں نے فسادوں اور ظلموں میں دوڑنا اختیار کیا اور خدائے رحیم کسی قوم کو ذلیل نہیں کرتا مگر اس وقت جبکہ ظلم اور فتنہ اندازی اختیار کرے کیا ایسی قوموں کی تجھے کچھ خبر ہے جن کو نیکی کرتے کرتے بدی پیش آئے 134