The Light of Truth — Page 132
THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE وَأَنْزَلَهُ مُهَيْمِنُنَا حُدَيًّا فَفَرُوْا كُلُّهُمْ كَالْمُسْتَهَانِ وَصَارَتْ عُصْبُهُمْ فِرَقًا ثُبِينًا وَمِنْهُمْ مَّنْ تَلَبَّبَ مُسْتَشِيْئًا فَأَنْتُمْ قَدْ سَمِعْتُمْ مَا أُصِيْبُوا وَكَانَ جَزَاءُ سَلِّ السَّيْفِ سَيْفًا إِذَا دَارَتْ رَحَى الْبَلْوَى عَلَيْهِمْ فَطَفِقُوْا يَهْرُبُوْنَ كَمِثْلِ جُبْنٍ فَمِنْهُمْ مَنْ أَتَى بَعْدَ الْحُرَانِ لِحَرْبِ الصَّادِقِينَ وَلِلطَّعَانِ بِضَعْضَعَةِ السُّيُوفِ مِنَ الْهَوَانِ فَذَاقُوْا مَا أَذَاقُوْا كَالْجَبَانِ فَكَانُوا لُهْوَةً فَوْقَ الدِّهَانِ فَأُخِذُوا ثُمَّ قُتِلُوا مِثْلَ ضَأْنِ اور خدا تعالیٰ نے اس کو بے مثل اور طالب پس کفار اس کی مثل بنانے پر قادر نہ ہو سکے معارض نازل کیا اور سر گردان ہو کر بھاگ گئے اور ان کی جماعتیں کئی فرقے متفرق ہو گئے پس بعض ان میں سے تو سرکشی سے باز آگئے اور بعض نے قرآن کے مقابلہ سے عاجز آکر ہتھیار باندھے اور غضب میں آکر راستبازوں کے ساتھ جنگ کرنے کے لئے تیار ہو گئے سو تم سن چکے ہو کہ ان کو کیا کیا سزائیں ملیں اور تلواروں کی سرکوبی سے کیسی ذلت اٹھائی اور تلوار کھینچنے کا بدلہ تلوار ہی تھی سو جو چکھایا وہ آپ ہی بزدل ہو کر چکھنا پڑا یعنی کچھ انہوں نے مسلمانوں کو تلوار ھینچنے والے تلوارسے ہی مارے گئے اور جبکہ سختی کی چکی ان پر چلی سو ایسے ہو گئے جیسا کہ آٹے کی ایک مٹھی چکی کے اس سرخ چمڑے پر ہوتی ہے جو چکی کے نیچے بچھایا جاتا ہے سو انہوں نے ایک نامرد کی طرح بھاگنا پس پکڑے گئے اور بھیڑوں کی طرح قتل و انہوں نے شروع کیا کئے گئے 132