The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 128 of 566

The Light of Truth — Page 128

THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE يُسَكِّتُ كُلَّ مَنْ يَعْدُو بِضِغْنٍ يُبَكِّتُ كُلَّ كَذَّابٍ وَ جَانِي رَأَيْنَا درَّ مُزْنَتِهِ كَثِيرًا فَدَيْنَا رَبَّنَا ذَا الْإِمْتِنَانِ وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقُرْآنُ فَيْضًا خَفِيْرٌ جَالِبٌ نَحْوَ الْجِنَانِ لَهُ نُوْرَانِ نُورٌ مِّنْ عُلُوْمٍ وَنُورٌ مِّنْ بَيَانٍ كَالْجُمَانِ كَلَامُ فَائِقُ مَّا رَاقَ طَرْفِي جَمَالٌ بَعْدَهُ وَالنَّيْرَانِ آيَاةُ الشَّمْسِ عِنْدَ سَنَاهُ دَخْنُ وَمَا لِلَّيْلِ وَالسِّبْتِ الْيَمَانِي وَأَيْنَ يَكُونُ لِلْقُرْآنِ مِثْلُ وَلَيْسَ لَهُ بِهَذَا الْفَضْلِ ثَانِي ہر یک ایسے دشمن کا منہ بند کرتا ہے جو اور ہر ایک ایسے شخص پر اتمام حجت کرتا ہے مخالفانہ طور پر دوڑ پڑتا ہے جو دروغ گو اور گناہ گار ہے ہم نے اس کے مینہ کا پانی بہت ہی دیکھا ہے سو ہم اس خدا پر قربان ہیں جس نے ایسے احسان کئے اور تو کچھ جانتا ہے کہ قرآن فیض کے رو وہ ایک راہبر ہے جو بہشت کی طرف کھینچتا ہے سے کیا شے ہے اس میں دو نور ہیں ایک تو علوم کا نور اور فصاحت اور بلاغت کا نور جو دانہ نقرہ کی طرح دوسرے چمکتا ہے وہ ایک ایسا کلام ہے جو ہر یک کلام سے اور اس کے بعد مجھے کوئی جمال اچھا معلوم نہ ہوا فوقیت لے گیا اور آفتاب اور قمر بھی اچھے دکھائی نہ دئے آفتاب کی روشنی اس کی چمک کے آگے ایک اور لعل سے نری کے سرخ چمڑے کو نسبت دھواں سا ہے ہی کیا ہے گو یمن کی ساخت ہو اور قرآن کی مثال کوئی دوسری چیز کیوں کر ہو کیونکہ وہ تو اپنے فضائل میں بے مثل ہے 128