The Light of Truth — Page 126
THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE تُنَضْنِضُ مِثْلَ نَضْنَضَةِ الْأَفَاعِي وَتَهْذِي مِثْلَ عَادَاتِ الْأَدَانِي هَلُمَّ إِلَى كِتَابِ اللهِ صِدْقًا وَإِيْمَانًا بِتَصْدِيقِ الْجَنَانِ شَغَفْتُمْ أَيُّهَا النُّوْلَى بِشَوْكِ وَأَعْرَضْتُمْ عَنِ الزَّهْرِ الْحِسَانِ وَأَثَرْتُمْ أَمَاعِزَ ذَاتَ صَخْرٍ على مُخْضَرَّةٍ قَاعٍ هِجَانِ وَمَا الْقُرْآنُ إِلَّا مِثْلَ دُرَرٍ فَرَائِدَ زَانَهَا حُسْنُ الْبَيَانِ وَمَا مَسَّتْ أَكُفُّ الْكَا شِحِيْنَا مَعَارِفَهُ الَّتِي مِثْلَ الْحَصَانِ بِهِ مَا شِئْتَ مِنْ عِلْمٍ وَ عَقْلٍ وَأَسْرَارِ وَ أَبْكَارِ الْمَعَانِي اور تو اس طرح زبان ہلاتا ہے کہ جیسے سانپ اور کمینوں اور سفلوں کی طرح بکو اس کرتا ہے خدا کی کتاب کی طرف صدق اور دلی ایمان سے آجا بے وقوفو ! تم کانٹوں پر فریفتہ ہو گئے اور خوبصورت پھولوں سے کنارہ کیا ریوں اور بڑی پتھروں والی اور ایسی زمین کو چھوڑا جو پر سبزہ اور نرم اور اور تم نے کنکریوں زمین جو بہت سخت ہے اختیار کی نہایت عمدہ اور قابل زراعت ہے اور قرآن در حقیقت بہت عمدہ اور یکدانہ جو حسن بیان سے اور بھی اس کی زینت اور موتیوں کی طرح ہے خوبصورتی نکلی ہے اور دشمنوں کی ہتھیلیاں ان معارف کو چھوٹی جو قرآن میں ایسے طور پر چھپی ہوئی ہیں جیسے بھی نہیں پرده نشین پار سا عورت چھپی ہوئی ہوتی ہے اس میں ہر یک وہ علم اور عقل ہے جس کا اور انواع اقسام کے بھید اور نئی صداقتیں تو طالب ہے اس میں بھری ہیں 126