The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 124 of 566

The Light of Truth — Page 124

THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE سَعَوْا أَنْ يَجْعَلُوا أُسُدًا نِّعَاجًا وَوَثْبَتُهُمْ كَسِرْحَانٍ ضَرِيٌّ وَبَاطِنُهُمْ كَجَوْفِ الْعَيْرِ قَفْرُ أرى وَغْلًا جَهُولًا وَابْنَ وَغْلٍ هَرِيرُ الْكَلْبِ لَا يَحْثُوْ بِنَبْحٍ أَلا يَا أَيُّهَا اللَّحِرُ الشَّحِيحُ وَمَا تَدْرِي الْهُدَى وَحَمَلْتَ جَهْلًا انہوں نے کوشش کی کہ تاکسی طرح شیروں کو بھیڑیں بنائیں وَلَيْتُ اللَّهِ لَيْثُ لَا كَضَأْنٍ وَصُوْرَتُهُمْ كَذِي حُبِّ مُّقَانِي مِّنَ التَّقْوَى وَبَطْنُ كَالْجِفَانِ يُرِى كَالْمُرْهَفَاتِ لَظَى اللِّسَانِ عَلَى الْبَدْرِ الْمُطَهَّرِ مِنْ عُثَانِ هَوَيْتَ كَذِي اللُّبَانَةِ فِي الْهَوَانِ أَنَاجِيلَ النَّصَارَى كَالْآتَانِ اور شیر شیر ہی ہیں وہ بھیڑ کی طرح نہیں ہو سکتے اور ان لوگوں کا حملہ اسی بھیڑیئے کی طرح اور صورت ان کی ایک ملنسار دوست کی ہے جو شکار کا طالب ہے طرح ہے اور اندر ان کا گدھے کے پیٹ کی طرح تقویٰ اور پیٹ ان پیالوں کی طرح ہے جو کھانے سے خالی سے بھرے ہوئے ہوں میں ایک خسیس ابن خسیس جاہل کو دیکھتا ہوں جو تیز تلواروں کی طرح اپنی زبان کا شعلہ دکھاتا ہے کتے کی آواز اس چاند پر خاک نہیں ڈال سکتی جس کو خدا نے گردوغبار اور دھوئیں سے پاک پیدا کیا ہے اے بخیل بد خلق اور حریص تو محتاجوں کی طرح ذلت کے گڑھے میں گر گیا اور تو نہیں جانتا کہ ہدایت کیا شے ہے اور انجیلوں کو اٹھا لیا جیسا کہ ایک گدھی بھار محض جہل سے تو نے اٹھاتی ہے 124