The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 122 of 566

The Light of Truth — Page 122

THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE وَتَأْتِي سَاعَةٌ إِنْ شَاءَ رَبِّي أُقرُّ الْعَيْنَ بِالْخَصْمِ الْمُهَانِ أَخَذْنَا السَّبَّ مِنْهُمْ مِّثْلَ دَيْنٍ وَعِزَّتُنَا لَدَيْهِمْ گالرهان سَنَغْشَاهُمْ بِبُرْهَانٍ كَعَضْبٍ رقيقِ الشَّفْرَتَيْنِ أَخِ السِّنَانِ بِفَأْسٍ نَّخْتَلِي تِلْكَ الْخَلَاتَا وَرُمْحٍ ذَابِلٍ وَقَنَا الْبَيَانِ بِجُمْجُمَةِ الْعِدَا قَدْ حَلَّ غُوْلٌ فَنُخْرِجُهُ بِآيَاتِ الْمَثَانِي لَنَا دِيْنٌ وَ دُنْيَا لِلنَّصَارَى سَمْنَا كُلَّ نَوْعِ الضَّيْمِ مِنْهُمْ وَمَقْتُ الضَّرَّتَيْنِ مِنَ الْعِيَانِ وَلكِنْ سَبُّهُمْ صَلَّى جَنَانِي اور وہ گھڑی آتی ہے کہ انشاء اللہ تعالیٰ ہم دشمن کی رسوائی دیکھ کر اپنی آنکھیں ٹھنڈی کریں گے ان کی گالیاں ہمارے ذمہ قرض کی طرح ہیں اور ہماری عزت ان کے پاس گرو کی طرح ہے ہم عنقریب دلیل کی تلوار کے ساتھ ان کے جو باریک کناروں والے نیزہ کا بھائی ہے سر پر پہنچیں گے ہم اس گھاس کو دلائل کے تبر کے ساتھ اور نیز بر چھی بار یک نوک والی اور بیان کے کاٹیں گے نیزوں سے ان دشمنوں کی کھوپڑی میں ایک بھوت داخل سو ہم اس کو سورۃ فاتحہ سے نکالیں گے ہو گیا ہے ہمارے حصہ میں دین آیا اور نصاریٰ کے حصہ میں دنیا ہم نے ہر ایک ظلم ان کا اٹھا لیا سو یہ دو سوتوں کی دشمنی ہے جس کی حقیقت ہریک کے چشم دید ہے مگر ان کی گالیوں نے ہمارا دل جلایا 122