The Light of Truth — Page 118
THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE بِنَاظِرَةٍ تَصِيدُ النَّاسَ لَمْحًا تَفُوقُ بِلَحْظِهَا رُمْحَ الطَّعَانِ وَأَنَّى الْأَمْنُ مِنْ تِلْكَ الْبَلَايَا سِوَى اللَّهِ الَّذِي مَلِكُ الْأَمَانِ أَضَاعُوا الدِّيْنَ مِنْ تِلْكَ الْأَمَانِي وَيَغْتَاظُوْنَ مِنْ تَخْلِيْصِ عَانِي فَعُشَّاقُ الْغَوَانِي وَالْمَثَانِي يَصُدُّوْنَ الْوَرَى مِنْ كُلِّ خَيْرٍ عَمَايَاتُ الرِّجَالِ تَزِيْدُ مِنْهُمْ وَمَا مِنْ مَلْجَا مِّنْ دُوْنِ رَبِّ فَنَشْكُو هَارِبِينَ مِنَ الْبَلَايَا وَفِتَنُ الدَّهْرِ تَنْمُوْ كُلَّ أَنِ كَرِيمِ قَادِرٍ كَهْفِ الزَّمَانِ إلَى اللَّهِ الْحَفِيْظِ الْمُسْتَعَانِ وہ عورتیں اپنی آنکھ کی نیم نگاہ سے لوگوں کو جن کے گوشہ چشم کی ملکی سی نظر نیزوں کے شکار کرتی ہیں زخم پر فوقیت رکھتی ہے اور ان بلاؤں سے نجات پانا لوگوں کے لئے بجز اس کے کہ اس خدا کا رحم ہو جو امان بخشنے غیر ممکن ہے کا بادشاہ ہے سوجو لوگ عورتوں اور سرو دوں کے عاشق ہیں انہوں نے انہیں آرزوؤں کے پیچھے دین ضائع ں آرزوؤں کے پیچھے دین کیا ہے لوگوں کو وہ ہر یک نیکی کے کام سے روکتے ہیں اور اس بات سے غصہ کرتے ہیں کہ کسی قیدی کو رہا کر دیا جائے لوگوں میں ان کے سبب سے گمراہی پھیلتی اور فتنے دم بدم بڑھتے جاتے ہیں جاتی ہے اور ان آفتوں سے بچنے کے لئے بجز اس خدا جو کریم اور قادر اور زمانہ کی پناہ ہے کے کوئی گریز گاہ نہیں سو ہم ان بلاؤں سے بھاگ کر اسی خدا کی جو اپنے بندوں کا نگہبان اور بے قراروں کی طرف شکایت لے جاتے ہیں مدد کرنے والا ہے 118