The Light of Truth — Page 104
THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE 104 أبداه ربنا، ولا تضر من حفظه الله وهو خير الحافظين. فأعرض عنها واشتغل بنضرة دنياك وخضرتها، واصطبخ واغتبق وافرح على جيفتها، ولا تدخل فيما لست أهله ولا تغضب ولا تشتعل، فإن مقت الله أكبر من مقتك، وإن ناره تحرق الظالمين. والعجب أن أكابر المسيحيين خُدعوا فيك، وما عرفوك حق المعرفة إلى هذا الوقت، وعجزوا عن فضّ سرك وكشف دعواك وإدراك عمقك، وأكلتهم كالخادعين. يا حسرة عليهم لم يضيعون أموالهم على أمثالك، ولم لا يرجعون إلى اليقظة بعد التجارب المؤلمة، ولم لا يعرفون البطالين؟ وأما قولك أن قسيسى هذا الزمان ليسوا دجالاً معهودًا ، فهذا دجلك الأكبر. وسألت عنى دليلا عليه فاعلم أن هذا ليس قولى بل قاله المسيح من قبلى، فانظر في إنجيل لوقا في الإصحاح الثالث ' من آية ٢٤ إلى ٣٠، فستجد ما قلنا بمزاياه وهو هذا يا عدو الطيبين. فقال لهم اجتهدوا أن تدخلوا من الباب الضيق، فإنى أقول لكم إن كثيرين سيطلبون أن يدخلوا ولا يقدرون من بعدما يكون رب ١. سهو، والصحيح، الثالث عشر. الناشر تیرے جیسے لوگوں پر اپنے مال ضائع کر رہے ہیں اور کیوں درد ناک تجربوں کے بعد بیدار نہیں ہوتے اور کیوں بطالوں کو نہیں شناخت کرتے۔ اور تیرا یہ قول کہ اس زمانہ کے پادری دجال نہیں ہیں تو یہ تیری دجالیت ہے اور تو نے مجھ سے اس دعویٰ کی دلیل پوچھی تھی سو تجھے معلوم ہو کہ یہ فقط میر اہی قول نہیں بلکہ مجھ سے پہلے مسیح نے بھی یہی کہا ہے سو تو انجیل لوقا تیسرے ' باب چوبیں آیت میں غور کر کہ یہی قول ہمارا مع شئے زائد پائے گا اور وہ یہ ہے اے پاکوں کے دشمن۔ پس مسیح نے ان سے یعنی حواریوں سے کہا کہ کوشش کرو تا تنگ دروازے سے داخل ہو کیونکہ میں تمہیں کہتا ہوں کہ بہتیرے چاہیں گے کہ داخل ہوں پر داخل نہیں ہو سکیں گے اس کے بعد گھر کا مالک اٹھا اور دروازہ بند کر لیا اور تم نے دروازہ کے باہر کھڑے ہو کر یہ بات کہتے ہوئے دروازہ کو کھٹکھٹانا شروع کیا کہ اے ہمارے مالک اے ہمارے مالک ہمارے لئے دروازہ کھول وہ جواب دے گا اور کہے گا کہ میں نہیں پہچانتا کہ تم کہاں سے ہو اس وقت تم یہ کہنا شروع کرو گے کہ ہم نے تیرے سامنے کھایا اور تو نے ہماری گلیوں میں تعلیم دی پس وہ کہے گا کہ میں تمہیں کہتا ہوں کہ میں تمہیں نہیں پہچانتا کہ تم کہاں سے ہو اے ظلم پیشہ لو گو ! میرے سامنے سے دور ہو اس وقت رونا اور دانت پینا ہو گا جب تم دیکھو گے کہ ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب اور تمام انبیاء خدا کی بادشاہت میں داخل ہوئے اور تم باہر ڈالے گئے اور مشرق اور مغرب اور شمال اور جنوب سے آئیں گے اور خدا کی بادشاہت میں بیٹھیں گے تب جو پچھلے ہیں وہ پہلے ہوں گے ا. اور ترجمہ میں تیسرے کی بجائے تیرھویں کیا جائے۔ ناشر