خطبات مسرور (جلد 19۔ 2021ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page viii of 917

خطبات مسرور (جلد 19۔ 2021ء) — Page viii

خطبات مسرور جلد 19 IV سرچ انجن کے پہلے ورژن کے اجرا کا اعلان۔الجزائر اور پاکستان میں مقیم احمدیوں کے لیے دعا کی مکرر تحریک۔مکرم محمد صادق صاحب در گارام پوری بنگلہ دیش، مکرمہ مختاراں بی بی صاحبہ اہلیہ رشید احمد اٹھوال صاحب دار الیمن ربوہ مکرم منظور احمد شاد صاحب لندن مکرمه حمیده اختر صاحبہ اہلیہ عبدالرحمن سلیم صاحب امریکہ ، مکرم ناصر پیٹر لوٹسین صاحب جرمنی، مکرمہ رضیہ تنویر صاحبہ اہلیہ خلیل احمد تنویر صاحب وائس پرنسپل جامعہ احمد یہ ربوہ، مکرم میاں منظور احمد غالب صاحب آف سرگودھا، مکرمه بشری حمید انور عدنی صاحبہ اہلیہ حمید انور صاحب آف یمن، مکر مہ نور الصباح ظفر صاحبہ اہلیہ محمد افضل ظفر صاحب مربی سلسلہ کینیا، مکرم سلطان علی ریحان صاحب، مکرم مولوی غلام قادر صاحب مبلغ سلسلہ جموں کشمیر، مکرمہ محمودہ بیگم صاحبہ اہلیہ محمد صادق صاحب عارف درویش قادیان، مکرم خالد سعد اللہ المصری صاحب آف اُردن، مکرم محمد منیر صاحب دارالفضل ربوہ اور مکرم ماسٹر نذیر احمد صاحب دار البرکات ربوہ کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 16 تاریخ مقام 16 اپریل 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یوکے صفحہ 229-245 رمضان المبارک کی مناسبت سے دعا کی اہمیت، قبولیت دعا کی شرائط اور فلسفے سے متعلق حضرت مسیح موعود کے بعض فرمودات کا بیان۔خطبہ نمبر 17 تاریخ مقام صفحہ 246-262 23 اپریل 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یوکے خلیفہ راشد فاروق اعظم، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔مکرم احمد محمد عثمان شبوتی صاحب صدر جماعت احمدیہ یمن، مکرم قریشی ذکاء اللہ صاحب اکاؤنٹنٹ دفتر جلسہ سالانہ ، مکرم ملک خالق داد صاحب کینیڈا، مکرم محمد سلیم صابر صاحب کار کن نظارت امور عامه محترمه نعیمه لطیف صاحبہ اہلیہ صاحبزادہ مہدی لطیف صاحب آف امریکہ اور محترمہ صفیہ بیگم صاحبہ اہلیہ محمد شریف صاحب آف کینیڈا کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 18 تاریخ صفحہ 263-274 30 اپریل 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یوکے رمضان المبارک اور بالخصوص آخری عشرہ کی مناسبت سے درود شریف اور توبہ و استغفار کی اہمیت کا بیان اور ان کے ورد کی تلقین۔ہم احمدیوں کے کندھوں پر یہ بہت بڑی ذمہ داری ہے کہ اگر ہم نے تا قیامت ان انعامات و افضال کا وارث بننا ہے تو ہمیں آنحضرت صلی لی ایم پر درودو سلام بھیجتے چلے جانا ہو گا۔پھر ہم دیکھیں گے کہ کس طرح دشمن کے مکر اور اس کے حربے اللہ تعالیٰ کے فضل سے تباہ و برباد ہو جاتے ہیں۔ہمیں ان دنوں خاص طور پر اپنی عبادتوں کو سنوار نے ، درود اور توبہ واستغفار نیز بندوں کے حقوق ادا کرنے کی طرف بہت زیادہ توجہ دینی چاہیے۔خطبہ نمبر 19 تاریخ *20210*07 مقام مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یوکے صفحہ 275-289 فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔آج رمضان کا آخری جمعہ ہے۔رمضان میں جن نیکیوں کی توفیق ملی ہے انہیں رمضان کے بعد بھی جاری رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔درود اور استغفار کور مضان کے بعد بھی جاری