خطبات مسرور (جلد 19۔ 2021ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page vii of 917

خطبات مسرور (جلد 19۔ 2021ء) — Page vii

خطبات مسرور جلد 19 III مخالفت کے پیش نظر خصوصی دعاؤں کی مکرر تحریک۔مکرم مولوی محمد نجیب خان صاحب نائب ناظر دعوت الی اللہ جنوبی ہند قادیان مکرم نذیر احمد خادم صاحب این چوہدری احمد دین صاحب چٹھہ ، الحاج ڈاکٹر نانا مصطفیٰ اوٹی بوئنگ صاحب آف گھانا اور مکرم غلام نبی صاحب ابن فضل دین صاحب ربوہ کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 11 تاریخ مقام 12 مارچ2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یوکے صفحہ 155-169 خلیفہ راشد ذوالنورین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔۔مولوی محمد ادریس تیر و صاحب مبلغ سلسلہ آئیوری کوسٹ، مکرمہ امینہ نائیگا کارے صاحبہ اہلیہ محمد علی کارے صاحب امیر و مشنری انچارج یوگنڈا، مکرم نوحی قزق صاحب آف سیر یا اور مکرمہ فرحت نسیم صاحبہ ربوہ اہلیہ مکرم محمد ابراہیم صاحب حنیف کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 12 تاریخ مقام صفحہ 170-185 19 مارچ2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ(سرے)، یوکے حضرت عثمان کے دور میں مسجد نبوی کی مزید توسیع کی تاریخ مکرم مبشر احمد رند صاحب ابن احمد بخش صاحب معلم وقف جدید ، مکرم منیر احمد فرخ صاحب سابق امیر جماعت اسلام آباد (پاکستان)، بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد لطیف صاحب سابق امیر ضلع راولپنڈی اور مکرم کو نوک اومر بیکوف صاحب آف قرغیزستان کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 13 تاریخ مقام 26 مارچ2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یوکے صفحہ 186-197 23 مارچ یوم مسیح موعود، حضرت اقدس مسیح موعود کے آنے کی ضرورت، مقصد اور گذشتہ پیشگوئیوں کا ذکر ہے ، جن سے آپ کی صداقت کا ثبوت ملتا ہے۔الجزائر اور پاکستان میں احمدیوں کی مخالفت کے پیش نظر خصوصی دعاؤں کی مکرر تحریک خطبہ نمبر 14 تاریخ مقام 02 اپریل 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ(سرے)، یو کے صفحہ 198-212 خلیفہ راشد ذوالنورین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔الجزائر اور پاکستان میں احمدیوں کی مخالفت کے پیش نظر خصوصی دعاؤں کی مکرر تحریک۔چینی ڈیسک کی جدید ویب سائٹ کے اجرا کا اعلان۔محترم محمد یونس خالد صاحب مربی سلسلہ ، مکرم ڈاکٹر نظام الدین بدن صاحب آف آئیوری کوسٹ، محترمہ سلمیٰ بیگم صاحبہ اہلیہ ڈاکٹر راجہ نذیر احمد ظفر صاحب، مکرمه کشور تنویر ارشد صاحبہ اہلیہ عبد الباقی ارشد صاحب چیئر مین الشركة الاسلامیہ اور مکرم عبد الرحمن حسین محمد خیر صاحب آف سوڈان کا ذکر خیر اور نماز جنازہ غائب۔خطبہ نمبر 15 تاریخ مقام 09 اپریل 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یو کے صفحہ 213-228 خلیفہ راشد ذوالنورین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ الاسلام، ٹیم کے تیار کردہ قرآن کریم کے جدید