خطبات مسرور (جلد 19۔ 2021ء) — Page vi
خطبات مسرور جلد 19 خطبہ نمبر تاریخ 5 Π مقام 29 جنوری 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یو کے صفحہ 65-77 خلیفہ راشد ذوالنورین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصافِ حمیدہ کا تذکرہ۔پاکستان میں احمدیوں کی شدید مخالفت کے پیش نظر خصوصی دعاؤں کی مکرر تحریک۔خطبہ نمبر 6 تاریخ مقام 05 فروری 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یو کے صفح 78-92 خلیفہ راشد ذوالنورین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔پاکستان میں احمدیوں کی شدید مخالفت کے پیش نظر خصوصی دعاؤں کی مکرر تحریک۔خطبہ نمبر 7 تاریخ مقام صفح 93-108 12 فروری 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ(سرے)، یوکے جماعت احمدیہ کے دیرینہ خادم محترم چوہدری حمید اللہ صاحب وکیل اعلی و صدر مجلس تحریک جدید کا ذکر خیر اور نماز جنازہ غائب۔انتہائی وفاداری کے ساتھ انہوں نے تمام حق ادا کیے۔پاکستان میں احمدیوں کی شدید مخالفت کے پیش نظر خصوصی دعاؤں کی مکرر تحریک۔عالمی و با کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے مکمل حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی تلقین۔خطبہ نمبر 8 تاریخ مقام صفحہ 109-124 19 فروری 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یوکے 20 / فروری یوم مصلح موعود کے حوالہ سے وہ علوم ظاہری و باطنی سے پر کیا جائے گا“ کی ہلکی سی جھلک۔یہ حضرت مصلح موعودؓ کی 18 سال سے 35 سال کی عمر کی چند جھلکیاں ہیں جن کا سوواں حصہ بھی اس وقت میں بیان نہیں ہو سکا۔خطبات اور تفاسیر اس کے علاوہ ہیں جن میں علوم و معارف کی نہریں بہ رہی ہیں۔اس خزانے کو جو کافی حد تک چھپ چکا ہے افراد جماعت کو پڑھنا چاہیے۔پاکستان میں احمدیوں کی شدید مخالفت کے پیش نظر خصوصی دعاؤں کی مکرر تحریک۔خطبہ نمبر 9 تاریخ مقام 26 فروری 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یوکے صفحہ 125-140 خلیفہ راشد ذوالنورین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔۔مکرم عبد القادر صاحب(شہید) بازید خیل پشاور ، مکرم اکبر علی صاحب اسیر راه مولی آف شوکت کالونی ضلع نکانہ صاحب، مکرم خالد محمود الحسن بھٹی صاحب وکیل المال ثالث و نائب صدر مجلس انصار اللہ پاکستان اور مکرم مبارک احمد طاہر صاحب مشیر قانونی صد را مجمن احمد یہ پاکستان کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر تاریخ 10 مقام 05 مارچ2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یوکے صفحہ 141-154 خلیفہ راشد ذوالنورین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔الجزائر اور پاکستان میں احمدیوں کی