خطبات مسرور (جلد 19۔ 2021ء) — Page v
خطبات مسرور جلد 19 I خطبہ نمبر 1 تاریخ بسم الله الرحمن الرحيم خلاصہ جات خطبات مسرور سال 2021ء مقام صفحہ 1-17 01 جنوری 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یو کے آنحضرت صلی الی یوم کے عظیم المرتبت خلیفہ راشد حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ تعالٰی عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔آج نئے سال کا پہلا دن اور پہلا جمعہ ہے۔دعا کریں کہ یہ سال جماعت ، دنیا اور انسانیت سب کے لیے بابرکت ہو۔ہم اپنے فرض ادا کرتے ہوئے پہلے سے بڑھ کر حقوق اللہ اور حقوق العباد بجالانے والے ہوں۔ورنہ اللہ تعالیٰ اپنے رنگ میں دنیا والوں کو ان کے فرائض کی طرف توجہ دلاتا ہے۔الجزائر اور پاکستان میں احمدیوں کی شدید مخالفت کے پیش نظر خصوصی دعاؤں کی مکرر تحریک۔خطبہ نمبر 2 تاریخ مقام 08 جنوری 2021ء مسجد مبارک،اسلام آباد، ٹلفورڈ(سرے)، یو کے صفحہ 18-32 دنیا کے مختلف ممالک میں بسنے والے احمدیوں کی وقف جدید کے حوالے سے مالی قربانی کے ایمان افروز واقعات۔وقف جدید کے 64 ویں سال کے آغاز کا اعلان۔الجزائر اور پاکستان میں احمدیوں کی شدید مخالفت کے پیش نظر خصوصی دعاؤں کی مکرر تحریک خطبہ نمبر 3 تاریخ مقام صفحہ 33-47 15 جنوری 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یو کے خلیفہ راشد حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ تعالٰی عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔ایم ٹی اے کے چوبیس گھنٹے نشر ہونے والے نئے چینل 'ایم ٹی اے گھانا کے اجرا کا اعلان الجزائر اور پاکستان میں احمدیوں کی شدید مخالفت کے پیش نظر خصوصی دعاؤں کی مکرر تحریک۔خطبہ نمبر تاریخ 4 مقام 22 جنوری 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ(سرے)، یوکے صفحہ 48-64 خلیفہ راشد ذوالنورین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔الجزائر اور پاکستان میں احمدیوں کی شدید مخالفت کے پیش نظر خصوصی دعاؤں کی مکرر تحریک۔مکرم مولانا سلطان محمود انور صاحب سابق ناظر اصلاح و ارشاد مرکزیہ ، ناظر خدمت درویشان اور ناظر اصلاح وارشاد رشتہ ناطہ ، مکرم مولانا محمد عمر صاحب سابق ناظر اصلاح و ارشاد مرکز یہ قادیان، مکرم حبیب احمد صاحب مربی سلسلہ ابن محمد اسماعیل صاحب سابق امیر و مشنری انچارج نائیجیریا، مکرم بدرالزماں صاحب کار کن وکالت مال یو کے، مکرم منصور احمد تاثیر صاحب کار کن شعبہ احتساب نظارت امور عامہ ربوہ، مکرم ڈاکٹر ابراہیم موانگا صاحبتنزانیہ، مکر مہ صغری بیگم صاحبہ اہلیہ دین محمد صاحب تنگلی درویش قادیان، مکرم چوہدری کرامت اللہ صاحب سابق رضا کار الفضل انٹر نیشنل، مکرم چوہدری منور احمد خالد صاحب، مکرمہ نصیرہ بیگم صاحبہ اہلیہ احمد صادق طاہر محمو در یٹائرڈ مربی سلسلہ بنگلہ دیش، مکرم رفیع الدین بٹ صاحب کا ذکر خیر