خطبات مسرور (جلد 19۔ 2021ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xii of 917

خطبات مسرور (جلد 19۔ 2021ء) — Page xii

خطبات مسرور جلد 19 خطبہ نمبر تاریخ 33 VIII مقام 13 اگست 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ(سرے)، یوکے صفحہ 464-481 جلسہ سالانہ یو کے 2021 ء کے بابرکت اور کامیاب انعقاد کے حوالہ سے تاثرات اور اس دوران نازل ہونے والے الہی افضال کا ایمان افروز تذکرہ۔میں تمام کارکنان کا شکر یہ ادا کر تاہوں جنہوں نے ان نامساعد حالات میں بے نفس ہو کر کام کیا۔امسال پہلی مرتبہ لائیو سٹریمنگ کے ذریعے مختلف جماعتیں اپنی اپنی جگہوں پر بیٹھ کر جلسے میں شامل ہوئیں۔خطبہ نمبر 34 تاریخ مقام صفحہ 482-497 20 اگست 2021 ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ(سرے)، یوکے خلیفہ راشد فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ مکرم محمد دیا نتو نو صاحب مبلغ سلسلہ انڈونیشیا، مکرم صاحبزادہ فرحان لطیف صاحب آف شکاگو امریکہ اور مکرم ملک مبشر احمد صاحب لاہور سابق امیر جماعت داؤد خیل میانوالی کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 35 تاریخ مقام صفحہ 498-512 27 اگست 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ(سرے)، یوکے خلیفہ راشد فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔ٹرکش انٹرنیٹ ریڈیو کے افتتاح کا اعلان۔مکرم محمد المختار قبطه صاحب آف مراکش ، مکرم محمود احمد صاحب سابق خادم مسجد اقصی و مسجد مبارک قادیان ، محترمه سود صاحبہ اہلیہ عبد الرحمن صاحب آف کیرالہ انڈیا اور محترمہ سعیدہ مجید صاحبہ اہلیہ شیخ عبد المجید صاحب آف فیصل آباد کا ذکر خیر۔تاریخ مقام خطبہ نمبر 03 ستمبر 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ(سرے)، یوکے 36 صفحہ 513-527 ایک ہیرا تھا جو ہم سے جدا ہو گیا۔اللہ تعالیٰ ایسے وفا شعار ، خلافت سے اخلاص اور وفاکا تعلق رکھنے والے اور دین کو دنیا پر مقدم رکھنے والے جماعت کو عطا فرماتا رہے۔سید طالع احمد شہید کے درخشندہ اوصاف کا تذکرہ۔اس کا نقصان ایسا ہے جس نے ہلا کے رکھ دیا ہے۔وہ پیارا وجو د وقف کی روح کو سمجھنے والا اور اس عہد کو حقیقی رنگ میں نبھانے والا تھا جو اس نے کیا تھا۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس حادثے کے بعد بہت سے اس معیار کے پیدا کر دے۔اے پیارے طالع ! میں گواہی دیتا ہوں کہ یقینا تم نے اپنے وقف اور عہد کے اعلیٰ ترین معیاروں کو حاصل کر لیا ہے۔امید ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اسے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں جگہ دی ہو گی۔خطبہ نمبر تاریخ 37 مقام 10 ستمبر 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یوکے صفر 528-542 خلیفہ راشد فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ مکرمہ خدیجہ صاحبہ اہلیہ مکرم مولوی محمد علوی صاحب سابق مبلغ کیرالہ ، مکرم ملک سلطان رشید خان صاحب آف کوٹ فتح خان سابق امیر ضلع اٹک ، مکرم عبد القیوم صاحب انڈو نیشیا اور