خطبات مسرور (جلد 19۔ 2021ء) — Page xi
خطبات مسرور جلد 19 خطبہ نمبر تاریخ 28 VII مقام صفحہ 397-411 09 جولائی 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ(سرے)، یوکے خلیفہ راشد فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔مکرم سر پتو ہادی و ویو صاحب آف انڈونیشیا، مکرم چوہدری بشیر احمد بھٹی صاحب ابن اللہ داد صاحب بھوڑو ضلع ننکانہ صاحب، مکرم حمید اللہ خادم ملہی صاحب دار النصر غربی ربوہ مکرم محمد علی خان صاحب پشاور ، مکرم صاحبزاده مهدی لطیف صاحب آف میری لینڈ امریکہ ، عزیزم فیضان احمد سمیر ابن شہزاد اکبر صاحب کارکن دفتر پرائیویٹ سیکر ٹری ربوہ کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 29 تاریخ صفحہ 412-425 16 جولائی 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یو کے خلیفہ راشد فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔مکرم فتحی عبد السلام مبارک صاحب، مکرمہ رضیہ بیگم صاحبہ اہلیہ خلیل مبشر احمد صاحب سابق مبلغ انچارج کینیڈ اوسیر الیون، مکر مہ سائرہ سلطان صاحبہ اہلیہ ڈاکٹر سلطان مبشر صاحب اور مکر مہ عضون المعاضمانی صاحبہ کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 30 تاریخ 23 جولائی 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یوکے خلیفہ راشد فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔خطبہ نمبر 31 تاریخ مقام صفحہ 426-439 صفحہ 440-454 30 جولائی 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ(سرے)، یو کے خلیفہ راشد فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔مکرمہ پروفیسر نسیم سعید صاحبہ اہلیہ محمد سعید صاحب، مکرم داؤد سلیمان بٹ صاحب جرمنی، مکرمہ زاہدہ پروین صاحبہ اہلیہ غلام مصطفی اعوان صاحب ڈھپئی ضلع سیالکوٹ ، مکرم رانا عبد الوحید صاحب لندن این چوہدری عبد الحئی صاحب تحصیل جڑانوالہ ، فیصل آباد پاکستان ، مکرم الحاج میر محمد علی صاحب کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر تاریخ 32 مقام صفح 455-463 06 اگست 2021ء حدیقۃ المہدی آلٹن، ہمیشئر یو کے جلسہ سالانہ کے حوالے سے میزبانوں اور مہمانوں کی ذمہ داریوں کا بیان۔خطبہ جمعہ سے قبل حضور انور نے فرمایا کہ سب کرسیوں پر بیٹھے ہیں ضروری نہیں کہ کرسیوں پر بیٹھا جائے۔جائے نماز پر بھی بیٹھ سکتے ہیں۔جن کو مجبوری ہے وہ کرسی پر بیٹھ سکتے ہیں۔جو نہی حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کی زبان مبارک سے یہ الفاظ نکلے تو ساتھ ہی جلسہ گاہ میں موجود کرسیوں پر بیٹھے ہوئے افراد تعمیل ارشاد میں کرسیوں کی بجائے زمین پر بیٹھ گئے۔