خطبات مسرور (جلد 19۔ 2021ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xiii of 917

خطبات مسرور (جلد 19۔ 2021ء) — Page xiii

خطبات مسرور جلد 19 IX مکرم داؤدہ رزاقی یونس صاحب ببینن کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 38 تاریخ مقام 17 ستمبر 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ(سرے)، یوکے خلیفہ راشد فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔خطبہ نمبر 39 تاریخ مقام 24 ستمبر 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یو کے صفحہ 543-555 صفح 556-570 خلیفہ راشد فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔مکرم چوہدری سعید احمد لکھن صاحب (ریٹائرڈ اسٹیشن ماسٹر حال مقیم کینیڈا)، مکرم شہاب الدین صاحب ( نائب نیشنل امیر بنگلہ دیش) اور مکرم راؤل عبد اللہ صاحب (ارجنٹائن کے ابتدائی مقامی احمدی) کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 40 تاریخ مقام 01 اکتوبر 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یوکے صفح 571-585 خلیفہ راشد فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔حضرت عمرہ کے حکم پر اسکندریہ لائبریری کو چھ ماہ تک جلتی آگ میں جلانے کے اعتراض پر حضرت خلیفتہ المسیح الاوّل کا تفصیلی جواب۔خطبہ نمبر 41 تاریخ مقام 08 اکتوبر 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یوکے صفحہ 586-600 خلیفہ راشد فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔حضرت عمرؓ کے زمانے کی فتوحات کا ذکر۔حضرت عمرؓ کے واقعہ شہادت کا تفصیلی تذکرہ۔آج جرمنی کا جلسہ سالانہ بھی شروع ہو رہا ہے اللہ تعالیٰ اسے بابرکت فرمائے۔مکرم قمر الدین صاحب مبلغ سلسلہ انڈو نیشیا اور مکرمہ صبیحہ ہارون صاحبہ اہلیہ سلطان ہارون خان صاحب مرحوم کا ذکر خیر خطبہ نمبر 42 تاریخ مقام صفحہ 601-612 15 اکتوبر2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ(سرے)، یوکے خلیفہ راشد فاروقِ اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کے واقعات کا مختلف مؤرخین وسیرت نگاروں کے حوالہ جات سے تفصیلی ذکر۔خطبہ نمبر تاریخ 43 صفحہ 613-628 22 اکتوبر 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یو کے خلیفہ راشد فاروقِ اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔صاحبزادی آصفہ مسعودہ بیگم صاحبہ اہلیہ ڈاکٹر مرزا مبشر احمد صاحب، مکرمہ کلا را آپا صاحبہ اہلیہ رولان سائن با کیف صاحب سابق امیر جماعت قزاقستان، مکرم ونگ کمانڈر عبد الرشید صاحب، مکرمہ زبیدہ بیگم صاحبہ اہلیہ کریم احمد نعیم صاحب آف امریکہ اور مکرم حفیظ احمد گھمن صاحب کا ذکر خیر۔