خطبات مسرور (جلد 19۔ 2021ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page x of 917

خطبات مسرور (جلد 19۔ 2021ء) — Page x

VI خطبات مسرور جلد 19 گے جو دوسری قدرت کا مظہر ہوں گے۔(حضرت مسیح موعود )۔سو ہم حضرت مسیح موعود کی پیشگوئی کے مطابق گذشتہ 113 سال سے اللہ تعالیٰ کے فضلوں کو حرف بہ حرف پورا ہوتا دیکھ رہے ہیں۔پاکستان و دیگر ممالک میں مظلوم احمدیوں کے لیے اور فلسطین سمیت مظلوم مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا کی تحریک۔خطبہ نمبر 23 تاریخ مقام 04 جون 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یو کے صفحہ 322-336 خلیفہ راشد فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔مکرم ملک محمد یوسف سلیم صاحب انچارج شعبه زو دنویسی، مکرم شعیب احمد صاحب واقف زندگی قادیان، مکرم مقصود احمد صاحب بھٹی مبلغ سلسلہ قادیان، مکرم جاوید اقبال صاحب فیصل آباد اور مکر مہ مدیحہ نواز صاحبہ اہلیہ نواز احمد صاحب مربی سلسلہ گھانا کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 24 تاریخ مقام 11 جون 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یو کے خلیفہ راشد فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ خطبہ نمبر 25 تاریخ مقام صفحہ 337-352 صفحہ 353-366 18 جون 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یوکے خلیفہ راشد فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔مکرمہ سہیلہ محبوب صاحبہ اہلیہ فیض احمد صاحب گجراتی درویش مرحوم ناظر بیت المال، مکرم راجہ خورشید احمد منیر صاحب مربی سلسله ، مکرم ضمیر احمد ندیم صاحب مربی سلسلہ ، مکرم عیسی موا کی تعلیمہ صاحب نیشنل نائب امیر تنزانیہ، مکرم شیخ مبشر احمد صاحب سپر وائزر نظامت تعمیرات قادیان ، مکرم سیف علی صاحب سڈنی آسٹریلیا اور مکرم مسعو د احمد حیات صاحب کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 26 تاریخ مقام صفحہ 367-381 25 جون 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹلفورڈ (سرے)، یو کے خلیفہ راشد فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔مکرم عبد الوحید وڑائچ صاحب صدر جماعت وائلڈرس ہوسٹ جرمنی ، حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کی پڑنواسی محترمہ امةالنور صاحبہ اہلیہ ڈاکٹر عبد المالک شمیم صاحب واشنگٹن امریکہ ، مکرمہ بسم اللہ بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم ناصر احمد خان صاحب بہادر شیر افسر حفاظت خاص، مکرم کرنل جاوید رشدی صاحب آف راولپنڈی کا ذکر خیر۔خطبہ نمبر 27 تاریخ مقام 02 جولائی 2021ء مسجد مبارک، اسلام آباد، ٹیلفورڈ (سرے)، یوکے صفح 382-396 خلیفہ راشد فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ۔مرکزی شعبہ آرکائیو اور ریسرچ سینٹر کی طرف سے تیار کردہ احمد یہ انسائیکلو پیڈیا کی ویب سائٹ www۔ahmadipedia۔org کے اجرا کا اعلان۔