خطبات مسرور (جلد 16۔ 2018ء) — Page 546
546 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 09نومبر 2018 خطبات مسرور جلد 16 ساگا(Mississauga)۔وصولی کے لحاظ سے کینیڈا کی پانچ قابل ذکر جماعتیں ہیں ایڈ منٹن ویسٹ ( Edmonton West) نمبر ایک پر پھر ڈرہم (Durham)، ہملٹن ساؤتھ (Hamilton South)، بریڈ فورڈ(Bradford) اور سکاٹون نارتھ (Saskatoon North)۔قربانی کے لحاظ سے انڈیا کی دس بڑی جماعتیں ہیں قادیان پنجاب، حیدرآباد تلینگانه (Telangana)، پتھر پیریم (Pathapiriyam) کیرالہ ، چنائی تامل ناڈو، کالیکٹ کیرالہ ، بینگلورو کرناٹک، کلکتہ بنگال، پینگاڑی کیرالہ ، کنانور ٹاؤن کیرالہ ، یاد گیر کرناٹک۔انڈیا کے صوبہ جات میں قربانی کے لحاظ سے پہلا نمبر ہے کیرالہ کا پھر کرناٹک پھر تامل ناڈو، تلنگانہ، جموں و کشمیر پھر اڑیسہ پھر پنجاب پھر بنگال پھر دہلی اور مہاراشٹر۔مجموعی وصولی کے لحاظ سے آسٹریلیا کی دس جماعتیں ہیں۔کاسل بل (Castle Hill)، ممبران بیروک (ACT Melbourne Berwick کینبرا(Canberra)، پیز تھ (Penrith)، ملبرن لانگ وارن (Melbourne Long Varren)، مارزڈن پارک (Marsden Park)، ایڈیلیڈ ساؤتھ ( Adelaide South)، بر زمین لوگان (Brisbane Logan)، برزمین (Brisbane)، پمپٹن (Plumpton)۔اور فی کس ادائیگی کے لحاظ سے تسمانیہ (ACT ،Tasmania) کینبرا(Canberra)، کاسل ہل(Castle Hill)، ڈارون (Darwin)، مارزڈن پارک (Marsden Park) ملبرن بیروک (Melbourne Berwick)، سڈنی سٹی ( Sydney City)، پر تھ (Perth)، کیمپ بیل ٹاؤن (Cambelltown) اور پیر اماٹا (Parramatta)۔اللہ تعالیٰ ان سب قربانی کرنے والوں کے اموال و نفوس میں بے انتہا برکت عطا فرمائے۔لوگوں کو خیال ہو تا ہے کہ سفر کے بعد حالات بیان کروں تو آئندہ خطبہ میں انشاء اللہ تعالیٰ۔الفضل انٹر نیشنل مورخہ 23 نومبر 2018ء تا 29 نومبر 2018، جلد 25 شماره 47 صفحہ 05 تا 09)