خطبات مسرور (جلد 16۔ 2018ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 545 of 728

خطبات مسرور (جلد 16۔ 2018ء) — Page 545

خطبات مسرور جلد 16 545 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 09نومبر 2018 زیادہ قربانی کرنے والے جو اضلاع ہیں ان میں سیالکوٹ، سرگودھا، گجرات، گوجرانوالہ، عمرکوٹ، حیدرآباد، نارووال، میر پور خاص، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور میر پور آزاد کشمیر ہیں۔وصولی کے لحاظ سے نمایاں جماعتیں اسلام آباد امارت، ڈیفنس لاہور امارت، ٹاؤن شپ لاہور امارت، عزیز آباد کراچی، پشاور امارت، گلشن اقبال کراچی امارت، کریم نگر فیصل آباد، کوئٹہ ، نوابشاہ، بہاولپور اور اوکاڑہ۔جرمنی کی پہلی دس جماعتیں ہیں۔نوٹس (Neus)، رونڈر مارک (Roedemark)، پنے برگ (Pinneberg)، مهدی آباد(Mehdi-Abad)، کیل (Kiel)، فلورز ہائم (Floersheim)، کوبلنز(Koblenz)، وائن گارٹن (Weingarten)، کولون (Koeln)، برگ (Limburg)۔اور لوکل امار تیں ان کی دس ہیں ہیمبرگ (Hamburg)، فرینکفرٹ (Frankfurt)، مور فیلڈن (Moerfelden)، گروس گیراو (Gross Gerau)، ڈیٹسن باخ Ditzenbach) ویز بادن (Wiesbaden)، من ہائم (Mannheim)، ریڈ شٹر (Reidstadt)، اوفن باخ Offenbach) اور ڈام شنڈ (Darmstadt)۔مجموعی ادائیگی کے لحاظ سے برطانیہ کے پہلے پانچ ریجن ہیں لندن بی (London B)، لندن اے London A)، مڈلینڈز (Midlands)، نارتھ ایسٹ (Nother East) اور ساؤتھ (South)۔مجموعی ادائیگی کے لحاظ سے برطانیہ کی پہلی دس بڑی جماعتیں مسجد فضل (Fazal Mosque) نمبر ایک پر پھر ووسٹر پارک (Worcester Park) پھر برمنگھم ساؤتھ (Birmingham South)، نیو مالڈن (New Malden)، بریڈ فورڈ نارتھ (Bradford North)، اسلام آباد (Islamabad)، برمنگھم ویسٹ (Birmingham West)، گلاسگو (Glasgow)، م (Gilingham) سکنتھورپ (Scunthorpe)۔اور جو پانچ چھوٹی جماعتیں ہیں سپن ویلی (Spen Valley)، سوانزی (Swansea)، نارتھ ویلز (North Wales)، ساؤتھ فیلڈز (Southfields)، ایڈنبرا (Edinburgh)۔ادائیگی کے لحاظ سے پہلے پانچ ریجن ہیں ساؤتھ ویسٹ (South West)، مڈلینڈز (Midlands) پھر اسلام آباد (Islamabad) پھر نارتھ ایسٹ ( North East) اور سکاٹ لینڈ (Scotland)۔مجموعی وصولی کے لحاظ سے امریکہ کی جماعتیں ہیں نمبر ایک یہ اوش کوش(Oshkosh)، پھر سلیکون ویلی (Silicon Valley) پھر سیاٹل (Seattle) پھر ڈیٹرائٹ (Detroit)، سلور سپرنگ ( Silver Spring)، پارک (York)، سنٹرل ورجینیا (Central Virginia)، جارجیا (Georgia) اٹلانٹا Atlanta)، لاس اینجلس ایسٹ (Los Angeles East ، سینٹرل جرسی (Central Jersey)، لاریل (Laurel)۔وصولی کے لحاظ سے کینیڈا کی لوکل امارتیں ہیں بریمٹن (Brampton)، وان(Vaughan)، پیس ویج (Peace Village)، کیلگری (Calgary)، وینکوور (Vancouver) ، ویسٹن (Westn) اور مسس