خطبات مسرور (جلد 16۔ 2018ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 24 of 728

خطبات مسرور (جلد 16۔ 2018ء) — Page 24

خطبات مسرور جلد 16 24 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 12 جنوری 2018 اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور ان کی نیکیاں اللہ تعالیٰ ان کے بیٹیوں میں بھی جاری فرمائے۔جیسا کہ میں نے کہا کہ نمازوں کے بعد جنازہ حاضر ہے۔باہر جا کے جنازہ پڑھاؤں گا۔احباب یہیں صفیں درست کر لیں۔الفضل انٹر نیشنل مورخہ 02 فروری 2018ء تا 08 فروری 2018ء جلد 25 شمارہ 05 صفحہ 05 تا08)