خطبات مسرور (جلد 16۔ 2018ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 12 of 728

خطبات مسرور (جلد 16۔ 2018ء) — Page 12

خطبات مسرور جلد 16 12 خطبہ جمعہ فرمودہ مورخہ 05 جنوری 2018 اور ریجن کے لحاظ سے لنڈن بی نمبر ایک پر۔لنڈن اے دو۔پھر مڈلینڈز۔نارتھ ایسٹ۔مڈل سیکس۔ساؤتھ لندن۔اسلام آباد۔ایسٹ لندن۔نارتھ ویسٹ۔اور ہرٹس (ہارڈ فورڈ شائر )۔اور سکاٹ لینڈ۔امریکہ کی پہلی دس جماعتیں ہیں۔سلیکون ویلی نمبر ایک پر۔پھر سیاٹل۔ڈیٹرائٹ۔سلور سپرنگ۔سینٹرل ور جینیا۔بوسٹن۔لاس اینجلس ایسٹ۔ڈیلس۔ہیوسٹن نارتھ اور لورل(Lourel)۔وصولی کے لحاظ سے جرمنی کی پانچ لوکل امارات یہ ہیں۔ہیمبرگ نمبر ایک پہ، فرینکفرٹ دو۔ویز بادن۔پھر گر اس گراؤ۔مور فلڈن والڈ ورف۔اور مجموعی وصولی کے لحاظ سے دس جماعتیں ہیں روئیڈ ر مارک۔نوٹس۔مہدی آباد۔نیڈا۔فریڈ برگ۔کو بلنز فلورز ہا ئیم۔وائن گارٹن۔پینے برگ۔اور لانگن۔وصولی کے لحاظ سے کینیڈا کی امارتیں ہیں نمبر ایک پر وان۔پھر کیلگری۔پھر پیس ویلیج۔بریمیٹن، وینکوور۔مسی سا گا۔دس بڑی جماعتیں ہیں۔ڈر ہم نمبر ایک پہ۔پھر ایڈ منٹن ویسٹ۔سکاٹون ساؤ تھ۔ونڈ سر۔بریڈ فورڈ۔سکاٹون نارتھ۔مونٹریال ویسٹ۔لائیڈ منسٹر۔ایڈ منٹن ایسٹ۔ایبٹس فورڈ۔اور دفتر اطفال میں پانچ نمایاں جماعتیں۔ڈر ہم نمبر ایک پہ۔پھر بریڈ فورڈ۔سکاٹون ساؤتھ۔سکاٹون نار تھے۔لائیڈ منسٹر۔اور دفتر اطفال میں پانچ نمایاں امار تھیں۔پیس ویلیج نمبر ایک پر کیلگری۔وان۔وینکوور۔ویسٹن۔بھارت کی صوبہ جات کے لحاظ سے نمبر ایک پہ کیرالہ۔پھر جموں کشمیر۔پھر یتانگا نا۔کرناٹکا۔پھر تامل ناڈو۔پھر اڑیسہ۔ویسٹ بنگال۔پھر پنجاب۔پھر انٹر پر دیش۔پھر مہاراشٹر ا۔اور وصولی کے لحاظ سے انڈیا کی جو جماعتیں ہیں وہ ہیں۔کالیکٹ نمبر ایک پہ۔پھر حیدرآباد۔پھر پاٹھا پر یام۔پھر قادیان۔پھر کولکتہ۔پھر مینگلور۔پھر کانور ٹاؤن۔پینگاڑی۔کار ولائی اور کارونا گا پلی۔آسٹریلیا کی دس جماعتیں ہیں۔نمبر ایک پہ کاسل ہل ، نمبر دو بر زبن لوگان۔مارز ڈن پارک۔پھر ملبرن لانگ وارن۔بیروک۔پیز تھ۔پلمپٹن۔بلیک ٹاؤن۔ایڈیلیڈ ساؤتھ اور کینبر ا۔دفتر اطفال میں آسٹریلیا کی جماعتیں ہیں۔بر زبن لوگان۔پیز تھے۔بر زبن ساؤتھ۔ملبرن بیروک۔ایڈیلیڈ ساؤتھ۔ملبرن لانگ وارن۔پلمپٹن۔کاسل ہل۔مارزڈن پارک۔ماؤنٹ ڈروئیٹ۔اللہ تعالیٰ تمام قربانی کرنے والوں کے اموال و نفوس میں بے انتہا برکت ڈالے۔ان کے ایمان و اخلاص میں بھی اضافہ کرے اور ہر ایک اپنے ہر قول و فعل میں اللہ تعالیٰ کی رضا کے مطابق عمل کرنے والے ہوں۔نمازوں کے بعد میں ایک نماز جنازہ حاضر بھی پڑھاؤں گا جو عزیزم علی گوہر منور ابن وجیہ منور صاحب کا ہے۔یہاں آلٹر شاٹ یو کے کے ہیں۔23 دسمبر 2017 ء کو اپنی فیملی کے ساتھ جرمنی جاتے ہوئے کولن شہر کے نزدیک ان کی کار کو حادثہ پیش آگیا۔ٹائر پھٹ گیا تھا۔والدہ ان کی کار چلارہی تھی۔پانچ