خطبات مسرور (جلد 14۔ 2016ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page viii of 830

خطبات مسرور (جلد 14۔ 2016ء) — Page viii

خطبات مسرور جلد 14 خطہ نمبر خلاصه / عنوان VI بات کی طرف زیادہ توجہ دیں کہ ہم نے اپنی اصلاح کس طرح کرنی ہے۔مکرم بلال محمو د صاحب ولد مکرم ممتاز احمد صاحب آف ربوہ کا ذکر خیر خلاصه خطبات تاریخ مقام 5 حضرت مسیح موعود علیہ السلام ایک جگہ فرماتے ہیں کہ: "اللہ تعالی مخفی ہے مگر وہ 29 جنوری بیت الفتوح لندن 6 اپنی قدرتوں سے پہچانا جاتا ہے۔دعا کے ذریعہ سے اس کی ہستی کا پتا لگتا ہے“۔جماعت میں ایسے افراد کی اکثریت ہونی چاہئے کہ جن کی حسیں ایسی ہوں جو روحانی اثرات کو زیادہ سے زیادہ قبول کرنے والی ہوں اور پھر دنیا کو بتانے والی ہوں کہ حقیقی نماز کیا چیز ہے۔حضرت مصلح موعوددؓ فرماتے ہیں کہ اب بھی میں دیکھتا ہوں کہ جماعت کی ترقی یورپین ملکوں کی نسبت امریکہ میں سب سے زیادہ ہو رہی ہے۔بچپن میں تعلیم کا بہترین ذریعہ کہانیاں ہیں۔اگر ماں باپ دونوں مل کر بچوں کی تربیت پر زور دیں۔ہمیشہ دوستیوں کے حق ادا کرنے کے لئے عقل بھی استعمال کرنی چاہئے اور جذبات کو بھی کنٹرول میں رکھنا چاہئے۔معاشرے کے امن ، سکون کے لئے ایک دوسرے کے جذبات کا بھی خیال رکھیں اور یہ ایسا سبق ہے جسے ہمیشہ ہر احمدی کو یاد رکھنا چاہئے۔ہمیں ہمیشہ اپنا محاسبہ کرتے رہنا چاہئے۔دین کی باتوں کو غور سے سننا، انہیں یاد رکھنے کی کوشش کرنا اور پھر اس پر عمل کرنا یہ ایک احمدی کا مطمح نظر ہونا چاہئے۔حضرت مسیح موعود کی کتابیں ہیں ان کو پڑھنا اور ان سے فائدہ اٹھانا بھی جماعت کے اہم ترین فرائض میں سے ہے۔حضرت مصلح موعودؓ کی بیان فرمودہ روایات کے حوالہ سے حضرت اقدس سیح موعود کی سیرت کے مختلف پہلوؤں کا تذکرہ حضرت مسیح موعود کی بعثت کا مقصد صرف مسیح ابن مریم کی وفات کو ثابت کرنا 05فروری نہیں بلکہ عملی حالتوں کی اصلاح ہے۔حضرت اقدس مسیح موعود کے ارشادات کے حوالہ سے جھوٹ سے بچنے اور سچائی پر قائم رہنے کی بابت تاکیدی نصائح۔مکرم قاسم تو رے صاحب معلم آئیوری کوسٹ کا ذکر خیر اور نمازہ جنازہ غائب - بیت الفتوح لندن 7 اسلام کا حکم یہی ہے کہ ہر شخص بجائے اپنا حق لینے کے اور اس پر اصرار کرنے 12 فروری بیت الفتوح لندن کے دوسرے کے حق کو دینے اور اس کو قائم کرنے کی کوشش کرے۔افسوس ہے کہ بعض دفعہ قضاء میں ایسے معاملات آتے ہیں کہ ہماری جماعت میں بھی بھائی بھائی کا حق دبارہا ہوتا ہے۔دنیا کے جھگڑے بیہودہ ہوتے ہیں۔جماعتی لحاظ سے اس سال میں انتخاب ہونے ہیں اس لحاظ سے بھی ہر ایک کو اپنی سوچوں کو درست کرنے کی ضرورت ہے کہ دعا کے بعد ہر تعلق کو اور ہر رشتے کو چھوڑ کر اپنا حق جو ہے وہ صحیح استعمال کریں، اپنی رائے دیں اور اس کے بعد جو فیصلہ ہو جائے اس کو قبول کر لیں افسر ہوں یا عہدیدار ہوں وہ صرف اپنے ماتحتوں پر انحصار نہ کیا کریں بلکہ خود بھی براہ راست ہر کام میں نگرانی رکھیں اور