خطبات مسرور (جلد 14۔ 2016ء) — Page vii
خطبات مسرور جلد 14 خط نمبر V خلاصہ خطبات 2016 ء خلاصه / عنوان خطبات خلاصہ تاریخ مقام 1 نئے سال کا پہلا دن۔احمدیوں میں سے اللہ تعالیٰ کے فضل سے بہت سے ایسے 01 جنوری بیت الفتوح لندن ہیں جنہوں نے اپنی رات عبادت میں گزار دی یا صبح جلدی جاگ کر نفل پڑھ کر نئے سال کے پہلے دن کا آغاز کیا۔حضرت اقدس مسیح موعود کی اپنی جماعت کو نصائح میں سے ایک انتخاب۔یہی باتیں ہیں جو صرف سال کے پہلے دن ہی نہیں بلکہ سال کے بارہ مہینوں اور 365 دنوں کو بابرکت کریں گی۔رو مستقل تحریکات یعنی تحریک جدید اور وقف جدید۔چندہ وقف جدید کے 08 جنوری بیت الفتوح لندن مختلف مصارف اور اس کے ذریعہ تکمیل پانے والے اور زیر تکمیل منصوبوں کا تذکرہ۔چندوں کا نظام ہی ایسا نظام ہے جس کی وجہ سے رابطے بھی رہتے ہیں اور خود چندہ دینے والوں کو چندے کی برکات کا پتہ چلتا ہے اور پھر ان میں شوق پیدا ہوتا ہے۔مالی قربانی میں حصہ لینے والوں کے بعض ایمان افروز واقعات کا تذکرہ۔مکرم محمد اسلم شاد منگل صاحب (پرائیویٹ سیکر ٹری ربوہ پاکستان) مکرم احمد شیر جوئیہ صاحب آف بیلجیم کا ذکر خیر اور 3 بزرگوں کی نسل ہونا بھی اُسی وقت فائدہ دیتا ہے جب خود بھی نیکیوں پر انسان 15 جنوری بیت الفتوح لندن قائم ہو اور اللہ تعالیٰ سے تعلق ہو۔حضرت مسیح موعود کی کتب کو ہمیں خاص طور پر پڑھنے کی کوشش کرنی چاہئے۔حضرت اقدس مسیح موعود کی سیرت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالنے والے واقعات کا حضرت مصلح موعودؓ کے ارشادات کے حوالہ سے تذکرہ۔مکرم چوہدری عبد العزیز ڈوگر صاحب (یوکے)۔مکرمہ اقبال سیم عظمت بٹ صاحبہ اہلیہ غلام سرور بٹ صاحب (یوکے) اور مکرمہ مریم صدیقہ صاحبہ اہلیہ قریشی محمد شفیع عابد صاحب مرحوم درویش قادیان کا ذکر خیر 4 اسلام میں سزا کا تصور ضرور ہے لیکن ساتھ معافی اور درگزر کا بھی حکم 22 جنوری بیت الفتوح لندن ہے۔کسی مجرم کو سزا دینے کا اصل مقصد اصلاح ہے اور اخلاقی بہتری ہے۔آنحضرت کے اسوۂ حسنہ سے عفو اور درگزر کی بعض درخشندہ مثالیں۔اس بارے میں جماعتی عہدیداروں اور نظام کو بھی اس بات کا خیال رکھنا چاہئے۔جن کو اصلاح کے لئے سزا ملتی ہے وہ بجائے ڈھٹائی دکھانے کے اس