خطبات مسرور (جلد 14۔ 2016ء) — Page 597
خطبات مسرور جلد 14 597 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 11 نومبر 2016 پھر کاٹون ساؤتھ۔سکاٹون نارتھ۔ملٹن ایسٹ۔آٹو اویسٹ۔پھر آٹوا ایسٹ۔پھر ریجائنا۔میرا خیال تھا کہ لائیڈ منسٹر کی جماعت بھی اچھی ایکٹو جماعت ہے۔صدر صاحب بھی بڑے فعال کام کرنے والے لگتے تھے۔وہاں کے لوگوں کے مالی حالات بھی مجھے بتایا گیا کہ اچھے ہیں۔ان کی کوئی پوزیشن نہیں آئی۔مجموعی وصولی کے لحاظ سے امریکہ کی جماعتیں۔سلیکون ویلی۔پھر اوش کوش نمبر دو۔پھر ڈیٹرائٹ۔پھر سیئٹل۔پھر یارک۔پھر سینٹرل ور جینیا۔لاس اینجلس۔پھر سلور سپر نگ۔پھر سنٹرل جرسی۔شکاگو ساؤتھ ویسٹ۔پھر لاس اینجلس ویسٹ۔انڈیا کی پہلی دس جماعتیں۔کیرولائی ( کیرالہ)۔کالی کاٹ (کیرالہ)۔پھر حیدرآباد۔آند را پر دیش۔پھر پتھا پریم ( کیرالہ)۔پھر قادیان۔پھر کنانور ٹاؤن ( کیرالہ) پھر پینگاڈی ( کیرالہ ) پھر دہلی۔پھر کلکتہ (بنگال)۔پھر سلور ( تامل ناڈو) انڈیا کے پہلے دس صوبہ جات جو ہیں ان میں پہلے نمبر پہ کیرالہ پھر کرناٹک۔پھر آندھرا پر دیش۔پھر تامل ناڈو۔پھر جموں کشمیر۔پھر اڑیسہ۔پھر پنجاب۔بنگال۔دہلی اور مہاراشٹر ا۔انڈیا میں گزشتہ چند سالوں سے بڑی ترقی ہے۔پہلے یہاں بہت پیچھے تھے۔آسٹریلیا کی پہلی دس جماعتیں۔یہاں بھی اللہ کے فضل سے لوگ آگے بڑھ رہے ہیں۔ملبرن بیروک۔پھر کاسل ہل۔پھر ACT کینبر ا۔پھر مازڈن پارک۔پھر بر زبن۔لو گن۔پیز تھے۔ملبرن لانگ وارن۔ایڈیلیڈ ساؤتھ۔پلمپٹن۔ملبرن ایسٹ۔اور اسی طرح فی کس ادائیگی کے لحاظ سے دس جماعتیں۔تسمانیہ۔بر زبن نار تھے۔ACT کینبر ا۔سڈنی میٹرو۔ڈارون پیر امیٹا۔ملبرن بیروک۔پر تھ۔مازڈن پارک۔کاسل ہل۔اللہ تعالیٰ ان سب شامل ہونے والوں کے اموال و نفوس میں بے انتہا برکت عطا فرمائے اور ان کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور آئندہ بھی بڑھ چڑھ کر قربانی کی توفیق دے اور خلافت سے ہمیشہ ان کا مضبوط تعلق قائم کرتار ہے۔( الفضل انٹر نیشنل مورخہ 02 / دسمبر 2016ء تا08 دسمبر 2016ء جلد 23 شمارہ 49 صفحہ 05تا09)