خطبات مسرور (جلد 14۔ 2016ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 596 of 830

خطبات مسرور (جلد 14۔ 2016ء) — Page 596

خطبات مسرور جلد 14 596 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 11 نومبر 2016 کی ہے۔مالی نے کی ہے۔برکینا فاسونے۔غانا نے۔لائبیریا نے۔سینیگال نے اور کیمرون نے۔دنیا کو ہر جگہ اس طرف زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔دفتر اول کے جو کھاتے تھے وہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے سب جاری ہیں اور اس میں چندے آرہے ہیں ان کے رشتے داروں کی طرف سے یا بعض خود زندہ ہیں تو ان کی طرف سے۔پاکستان میں جو تین بڑی جماعتیں ہیں ان میں اول لاہور ہے۔دوم ربوہ ہے۔سوم کراچی ہے۔اس کے بعد وصولی کے اعتبار سے دس شہری جماعتیں جو ہیں اس میں نمبر ایک اسلام آباد۔پھر ملتان۔پھر کو ئٹہ۔پشاور۔گوجرانوالہ۔حیدرآباد۔حافظ آباد۔میانوالی۔کوٹلی۔خانیوال اور بہاولپور۔زیادہ قربانی کرنے والے پاکستان کے دس اضلاع۔باوجود غربت کے پاکستان کے چندے بہت اعلیٰ معیار کے ہوتے ہیں۔سیالکوٹ نمبر ایک۔پھر فیصل آباد۔پھر سرگودھا۔گجرات۔عمرکوٹ۔اوکاڑہ۔نارووال۔میر پور خاص۔ٹوبہ ٹیک سنگھ۔منڈی بہاؤالدین اور میر پور آزاد کشمیر۔جرمنی کی پہلی دس جماعتیں۔روئیڈر مارک Rodermark، نوئیس، وائن گارڈن Weingarten، راؤں ہیم ساؤتھ rainham south، فلورز ہائم Florsheim لمبرگ Limburg، کولون Cologne کو بلنز Koblenz نیدا Neida، مهدی آباد۔اور ان کی پہلی دس لوکل امار تیں جو ہیں ہیمبرگ۔پھر فرینکفرٹ۔پھر گر اس گراؤ۔مور فیلڈن والڈ روف۔ویز بادن۔پھر ڈٹسن باخ۔پھر آفن باخ۔پھر من ہائم۔پھر ڈامسٹڈ۔پھر ریڈ شنڈ۔مجموعی ادائیگی کے لحاظ سے برطانیہ کی پہلی پانچ ریجنز ہیں۔لندن بی۔پھر لندن اے۔پھر مڈلینڈز۔پھر نارتھ ایسٹ۔پھر ساؤتھ ریجن۔اور ادائیگی کے لحاظ سے دس بڑی جماعتیں جو ہیں وہ مسجد فضل نمبر ایک پہ۔پھر ووسٹر پارک۔پھر گلاسگو۔برمنگھم ساؤتھ۔پھر نیو مولڈن۔پھر بریڈ فورڈ۔پھر اسلام آباد۔جانگھم۔پھر موسک (Mosque) ویسٹ پھر ومبلڈن پارک۔فی کس ادائیگی کے لحاظ سے وہاں کی پہلی پانچ ریجنز ہیں۔ساؤتھ ویسٹ۔پھر اسلام آباد۔پھر سکاٹ لینڈ۔پھر مڈلینڈ رز۔نارتھ ایسٹ۔اور بڑی جماعتیں جو ہیں بر وملے اینڈ لیو میستم Leamington Spa۔اسلام آباد۔Scunthorpe۔برمنگھم ساؤتھ۔ووسٹر پارک۔جنھم۔بورن متھ اینڈ ساؤتھ ہیمپٹن۔مسجد فضل۔موسک (Mosque)ویسٹ۔وصولی کے لحاظ سے کینیڈا کی لوکل امارات۔پیس و پیج نمبر ایک پہ ہے۔نمبر دووان ہے۔پھر کیلگری۔پھر برامٹن۔پھر وینکوور۔پھر مسی ساگا۔اور کینیڈا کی جماعتوں میں وصولی کے لحاظ سے ایڈ منٹن ویسٹ پہلے۔پھر ڈر ہم۔