خطبات مسرور (جلد 14۔ 2016ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 27 of 830

خطبات مسرور (جلد 14۔ 2016ء) — Page 27

خطبات مسرور جلد 14 27 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 08 جنوری 2016 حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے جماعت کے افراد کو دکھاتا ہے۔اب میں جیسا کہ میں نے کہا تھا گزشتہ سال کی رپورٹ پیش کرتا ہوں۔پاکستان کے بعد جو ممالک ہیں ان میں اس سال گل ممالک میں دوسرے اور باہر کے ممالک میں پہلے نمبر پر برطانیہ ہے۔یوکے پہلا نمبر۔امریکہ دوسرے نمبر پر۔جرمنی تیسرے نمبر پر۔کینیڈا چوتھے پر۔ہندوستان پانچویں پر۔آسٹریلیا چھٹے پر۔انڈو نیشیا اور اسی طرح ایک مڈل ایسٹ کی جماعت ساتویں پر۔اور مڈل ایسٹ کی ہی ایک اور جماعت ہے وہ آٹھویں نمبر پہ ہے۔بیلجیم نویں پر اور گھانا دسویں پر۔مقامی کرنسی میں وصولی میں اضافے کے لحاظ سے گھانا نمبر ایک پر ہے۔اس کے بعد امریکہ ہے۔پھر برطانیہ ہے۔بڑی جماعتوں میں فی کس ادائیگی کے لحاظ سے پہلے مڈل ایسٹ کی ایک جماعت ہے۔پھر امریکہ ہے۔پھر دوبارہ مڈل ایسٹ کی ایک جماعت ہے۔پھر چوتھے نمبر پر سوئٹزر لینڈ۔پھر پانچویں نمبر پہ برطانیہ۔چھٹے پہ آسٹریلیا۔ساتویں پر جیم۔آٹھویں پہ جرمنی اور نویں پر کینیڈا۔جیسا کہ میں نے بتایا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے اب تک وقف جدید کے شاملین میں بارہ لاکھ سے اوپر تعد اد شامل ہوئی۔بارہ لاکھ پینتیس ہزار سے اوپر لوگ شامل ہوئے اور گزشتہ سال سے ایک لاکھ چھ ہزار کا اضافہ ہوا ہے۔افریقہ کے علاوہ شاملین میں جو اضافہ ہوا ہے اس میں اضافے کے لحاظ سے انڈیا نمبر ایک پر ہے۔پھر کینیڈا ، برطانیہ اور امریکہ نمایاں ہیں۔لیکن سب سے زیادہ اضافہ افریقہ کے ممالک میں ہوا ہے اور افریقہ میں پہلے نمبر پر نائیجیریا ہے۔پھر کیمرون ہے۔پھر گنی کنا کری ہے۔پھر نائیجر ہے۔پھر برکینا فاسو ہے۔پھر مالی ہے۔بین ہے۔تنزانیہ ہے اور یوگنڈا ہے۔چندہ بالغان میں پاکستان کی پہلی تین جماعتوں میں اول لاہور ہے۔دوسرے نمبر پہ ربوہ ہے۔تیسرے پر کراچی ہے۔پاکستان میں اضلاع کی پوزیشن یہ ہے۔پہلے نمبر پر فیصل آباد۔پھر اسلام آباد۔پھر سر گودھا۔پھر گوجر انوالہ۔پھر گجرات۔ملتان۔عمر کوٹ۔نارووال۔حیدرآباد اور بہاولپور۔دفتر اطفال میں پاکستان کی تین بڑی جماعتوں میں اول لاہور۔دوم کراچی۔سوم ربوہ۔اور اضلاع کی پوزیشن یہ ہے نمبر ایک پہ اسلام آباد۔نمبر دو پہ فیصل آباد۔نمبر تین گوجر انوالہ۔نمبر چار گجرات۔نمبر پانچ حیدرآباد۔نمبر چھ ڈیرہ غازی خان۔نمبر سات ملتان۔نمبر آٹھ کو ٹلی (آزاد کشمیر)۔نمبر نومیر پور خاص اور نمبر دس پشاور۔برطانیہ کی دس بڑی جماعتیں جو ہیں ان میں نمبر ایک پی worcester park۔پھر Raynes Park۔پھر بر ویسٹ۔پھر مسجد فضل۔پھر ومبلڈن پارک۔پھر Gillingham، پھر Cheam South، پھر نیومالڈن۔پھر بریڈ فورڈ ساؤتھ اور گلاسگو۔مجموعی وصولی کے لحاظ سے برطانیہ کے جو ریجنز ہیں وہ Midlands نمبر ایک پہ۔پھر نارتھ ایسٹ۔پھر لندن اے۔پھر لندن بی اور پھر Middlesex ہیں۔