خطبات مسرور (جلد 14۔ 2016ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xx of 830

خطبات مسرور (جلد 14۔ 2016ء) — Page xx

خطبات مسرور جلد 14 خطہ نمبر خلاصه / عنوان XVIII خلاصه خطبات تاریخ مقام 41 آج اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ کینیڈا کا جلسہ سالانہ شروع ہو رہا ہے۔07 اکتوبر انٹر نیشنل سینٹر جلسہ کا یہ مقصد ہے کہ روحانیت میں ترقی ہو۔دنیا میں جس طرح جماعتیں پھیل رہی ہیں اور ترقی کر رہی ہیں ضروری تھا کہ ہر ملک میں جہاں بھی جماعت ہے اس صبح پر جلسے منعقد کئے جائیں جس طرح حضرت مسیح موعود کے زمانے میں ہوتے تھے جماعت احمدیہ کینیڈا اس سال اپنے ملک میں قیام کے پچاس سال منا رہی ہے۔حضرت اقدس مسیح موعود کے ارشادات کے حوالہ سے احباب جماعت کو اپنے اندر پاکیزہ روحانی تبدیلیاں پیدا کرنے کے لئے نہایت اہم نصائح Mississauga 42 میری تو یہ کوشش ہوتی ہے کہ حالات حاضرہ پر بات ہو یا جماعت احمدیہ پر جس 14 اکتوبر مسجد بیت الاسلام، طرح بھی ہو اس کو کسی طرح آنحضرت کی پیشگوئیوں اور حضرت مسیح موعود کی آمد سے جوڑوں تا کہ اسلام کی حقیقت ان لوگوں کو پتا چلے۔جماعت احمد یہ کینیڈا کے جلسہ سالانہ کے موقع پر ڈیوٹیاں دینے والے کارکنان سے اظہار تشکر۔جلسہ میں شامل ہونے والے احمدی و غیر احمدی معزز مہمانوں کے تاثرات۔اخبارات، ٹی وی چینلز و دیگر سوشل میڈیا پر جلسہ سالانہ کینیڈا کی بھر پور کوریج کا تذکرہ۔ٹورانٹو، کینیڈا 43 سلسلہ کے دیرینہ خادم اور مبلغ مکرم بشیر احمد رفیق خان صاحب اور فضل عمر 21 اکتوبر مسجد بیت الاسلام، ہسپتال ربوہ کی واقف زندگی ڈاکٹر مکرمہ نصرت جہاں صاحبہ بنت مکرم مولانا عبد المالک خان صاحب (مرحوم) کی وفات۔مرحومین کا ذکر خیر اور نماز جنازہ غائب ٹورانٹو، کینیڈا ٹورانٹو، کینیڈا 44 صرف بچوں کو وقف کے لئے پیش کرنے سے ماں باپ کی ذمہ داریاں ختم نہیں 28 اکتوبر مسجد بیت الاسلام ، ہو جاتیں بلکہ پہلے سے زیادہ ہو جاتی ہیں۔یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ ہر بچہ اور خاص طور پر وقف کو بچہ ان کے پاس جماعت کی امانت ہے جس کی تربیت اور اسے جماعت اور معاشرے کا بہترین حصہ بنانا والدین کا فرض ہے۔لائن منتخب کرنے کے بارے میں پہلے بھی میں کہہ چکا ہوں کہ واقفین کو لڑکے جامعات میں جا کر مربی اور مبلغ بنے کو پہلی ترجیح دیں۔ہر وہ احمدی جو چاہتا ہے کہ ان کی نسلیں نظام جماعت سے وابستہ رہیں انہیں چاہئے کہ اپنے گھروں کو احمدی گھر بنائیں، دنیا داروں کے گھر نہ بنائیں ورنہ اگلی نسلیں دنیا میں پڑ کر نہ صرف احمدیت سے دور چلی جائیں گی بلکہ خدا تعالیٰ سے بھی دور ہو جائیں گی اور اپنی دنیا و عاقبت دونوں برباد کریں گی۔تمام احمد یوں بالخصوص وقف کو بچے ، بچیوں اور ان کے والدین کو نہایت اہم نصائح 45 الحمد للہ جماعت احمد یہ رجائنا ( Regina ) کو بھی اللہ تعالیٰ نے مسجد بنانے کی 04 نومبر مسجد محمود، ریجائنا، توفیق عطا فرمائی۔ماشاء اللہ بڑی خوبصورت مسجد ہے۔ہمیشہ یادرکھنا چاہئے کہ مسجد ہماری تربیت کے لئے بھی اور تبلیغ کے لئے بھی انتہائی اہم ہے۔اس لئے کینیڈا