خطبات مسرور (جلد 14۔ 2016ء) — Page xvii
خطبات مسرور جلد 14 XV خلاصه خطبات خط نمبر 30 31 خلاصه / عنوان تاریخ مقام واقفین زندگی جن کے سپر د جماعت کی خدمت کا کام ہے جن میں مربیان پہلے جولائی 22 بیت الفتوح لندن نمبر پر ہیں اپنی صحت کے قائم رکھنے اور سخت جانی پیدا کرنے کے لئے ورزش یا سیر کی با قاعدہ عادت ڈالیں۔دوسرے ان مغربی ممالک میں غیر صحتمند غذا بھی بڑی عام ہے جس کو یہ لوگ خود بھی junk food کہتے ہیں۔اس سے پر ہیز کرنا چاہئے۔بہر حال ہمیں صحتمند واقفین زندگی اور مربیان چاہئیں۔اس لحاظ سے انہیں اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ وہ اپنی صحت کے حوالے سے لا پر واہ اور ست نہ ہوں تاکہ اپنے کام کو احسن رنگ میں سر انجام دے سکیں۔حضرت اقدس مسیح موعود سے متعلق حضرت مصلح موعود کی بیان فرمودہ بعض روایات کا تذکرہ اور اسی حوالہ سے احباب کو نصائح مکرم ڈاکٹر اور میں بنگو را صاحب نائب امیر اوّل سیرالیون اور مکرمہ منصورہ بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم خالد سیف اللہ خان صاحب نائب امیر آسٹریلیا کا ذکر خیر آجکل دنیا کے حالات بڑی تیزی سے خراب ہو رہے ہیں اور بد قسمتی سے اس کی جولائی 29 بیت الفتوح - لندن وجہ مسلمانوں کے بعض گروہ بن رہے ہیں۔مسلمان ممالک کے سربراہ ، ان کے کرتے دھرتے بھی نہیں سمجھتے کہ ان کو اسلام مخالفت طاقتیں گھیرے میں لینے کی کوشش کر رہی ہیں۔اسلام کے نام پر اور جہاد کے نام پر جو ظلم ہو رہے ہیں ان کا اسلام کی تعلیم سے ڈور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔پھر دہشت گرد تنظیموں نے ان مغربی ممالک میں معصوم جانوں کو قتل کرنے کے انتہائی بہیمانہ اور ظالمانہ عمل کر کے اسلام کو بدنام کرنا شروع کیا ہوا ہے۔اگر دنیا کے دل جیتے جاسکتے ہیں، اگر اسلام کو دنیا میں پھیلایا جا سکتا ہے تو اس کی خوبصورت تعلیم سے نہ کہ شدت پسند لوگوں اور علماء کی خود ساختہ تعلیم سے ، ہم احمدیوں کو بھی یا در کھنا چاہئے کہ ہر حملہ جو اسلام کے نام پر یہ بھٹکے ہوئے لوگ کرتے ہیں ہمیں پہلے سے بڑھ کر ہماری ذمہ داریاں پوری کرنے کی طرف توجہ دلانے والا ہونا چاہئے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ اسلام وہ مذہب ہے جس نے انشاء اللہ دنیا میں پھیلنا ہے اور اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ اب احمدیت کے ذریعہ سے ہونی ہے انشاء اللہ تعالیٰ۔قرآن مجید، احادیث نبویہ اور حضرت مسیح موعود کے ارشادات میں مذکور بعض دعاؤں کے خاص طور پر کرنے کی تاکید مکرم ایوان در نان صاحب آف Belize، مکرم سید نا در سیدین صاحب (آف ربوہ) اور مکرم نذیر احمد ایاز صاحب (آف نیویارک، امریکہ) کا ذکر خیر 32 جلسہ سالانہ کے موقع پر مہمانوں کی مہمان نوازی کے معیار کو خوب سے خوب اگست 05 بیت الفتوح لندن تر بنانے کے لئے میزبانوں اور جلسہ سالانہ کی انتظامیہ اور رضا کاران کو نہایت اہم تاکید می نصائح