خطبات مسرور (جلد 14۔ 2016ء) — Page xvi
خطبات مسرور جلد 14 خطبہ نمبر خلاصه / عنوان XIV سب سے آگے رہنے والوں میں سے ہونے کی اپنی تمام تر طاقتوں کے ساتھ کوشش کریں گے اور عہدیدار جن پر افراد کی نظر ہے اور ان کو انہوں نے چنا بھی اس لئے ہوا ہے، منتخب کیا ہے کہ ہم میں سے بہتر ہیں وہ ایک نمونہ ہونا چاہئیں۔پھر ایک حکم قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے عہدوں کو پورا کرنے اور ان کی پابندی کا دیا ہے۔اللہ تعالیٰ نے ہمیں قرآن کریم میں بدظنی اور مجنس سے بچنے اور غیبت نہ کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔پس رمضان میں جب ہم چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اختیار کریں، اس کا قرب ہمیں ملے ، اپنی دعاؤں کو ہم قبول ہوتا ہوا دیکھیں تو ان برائیوں سے بچنے کی اور اللہ تعالیٰ کے احکامات پر عمل کرنے کی ہمیں بہت زیادہ کوشش کرنی چاہئے۔مکرم چوہدری خلیق احمد صاحب حلقہ گلزار ہجری ضلع کراچی کی شہادت خلاصه خطبات تاریخ مقام 27 ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ سے متعلق غیر احمدی مسلمانوں میں رائج جولائی 01 بیت الفتوح لندن بعض غلط تصورات اور بدعات کا تذکرہ۔ہمارے لئے تو کسی لحاظ سے بھی مناسب نہیں کہ اپنے جمعوں کی ادائیگی کو صرف رمضان تک یا جمعۃ الوداع تک محدود کر دیں۔قرآن مجید اور احادیث نبویہ کے حوالہ سے جمعتہ المبارک کی اہمیت اور اس کے فضائل کا تذکرہ اور خطبہ جمعہ کو براہِ راست سننے اور اس سے استفادہ سے متعلق تاکید می ہدایات۔جمعہ کے دن کی سرکاری تعطیل کے حصول کے لئے حضرت اقدس مسیح موعود کی مساعی کا تذکرہ۔ہمیں یہ عہد کرنا چاہئے کہ یہ رمضان جن برکات کو لے کر آیا تھا اور جو برکات چھوڑ کر جارہا ہے اسے ہم نے اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے۔انشاء اللہ 28 حضرت مسیح موعود کی کتب کا مطالعہ بھی ہمارے لئے ضروری ہے تا کہ ہمارا دینی جولائی 08 بیت الفتوح لندن علم بھی بڑھے اور اس کے ساتھ ہی ان کتب کی وجہ سے ہماری روحانیت میں بھی ترقی ہوتی ہے۔مربیان اور مبلغین پر یہ ذمہ داری بھی ہے کہ ان کو جماعتوں میں اپنا وقار قائم رکھنے کے لئے علمی اور روحانی لحاظ سے بلند مقام حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے تا کہ کبھی کسی فرد جماعت کو ان کے متعلق کسی قسم کی غلط بات کہنے کی جرات نہ ہو۔حضرت مصلح موعود کی بیان فرمودہ بعض روایات اور مختلف سبق آموز مثالوں اور واقعات کے حوالہ سے احباب جماعت کو اہم نصائح 29 یہ جماعتی عہدیداران کے انتخاب کا سال ہے۔امراء، صدران و دیگر جولائی 15 بیت الفتوح لندن عہدیداران و مبلغین کے لئے نہایت اہم ہدایات۔محترمہ صاحبزادی طاہرہ صدیقہ صاحبہ اہلیہ مکرم صاحبزادہ مرزا منیر احمد صاحب کا ذکر خیر