خطبات مسرور (جلد 14۔ 2016ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xv of 830

خطبات مسرور (جلد 14۔ 2016ء) — Page xv

خطبات مسرور جلد 14 خطہ نمبر خلاصه / عنوان XIII میں شامل مہمانوں کے تاثرات کا ایمان افروز تذکرہ۔حضرت مسیح موعود سے ہٹ کر اگر کوئی اس زمانے میں خلافت قائم کرنا چاہتا ہے یا چاہے گا۔تو وہ ناکام ہو گا اور امن قائم نہیں کر سکے گا۔یہ خلافت احمد یہ ہی ہے جو اپنوں اور غیر وں کے خوف کو امن میں بدل رہی ہے اور مختلف لوگوں کے تاثرات سے یہ واضح ہو رہا ہے کہ اللہ تعالی کی تائیدات خلافت احمدیہ کے ساتھ ہیں اور کبھی کم نہیں ہو تیں اور جیسا کہ میں نے کہا کہ گزشتہ 108 سال کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے۔یہ خلافت اور یہ نظام اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہمیشہ جاری رہنے کے لئے ہے۔مکرم چوہدری فضل احمد صاحب وقف ابن مکرم ماسٹر غلام محمد صاحب آف ننکانہ کی نماز جنازہ حاضر۔مکرم داؤ د احمد صاحب آف کراچی کی شہادت اور مکرم محمد اعظم اکسیر صاحب کا ذکر خیر خلاصه خطبات تاریخ مقام 23 ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ اس زمانے میں شرعی احکامات کے بارے میں آپ کا جون 03 بیت الفتوح لندن حکم یا نظریہ ہی ہمارے لئے اس مسئلے کا فقہی حل اور فیصلہ ہے۔قرآن و حدیث اور حضرت مسیح موعود کے ارشادات و ہدایات کی روشنی میں رمضان المبارک کے آغاز ، سحری و افطاری، مسافر اور مریض کے روزہ، فدیہ رمضان ، روزہ رکھنے کی عمر، نماز تہجد و تراویح وغیرہ کے مسائل کا تذکرہ 24 روزے کا اصل مقصد تو یہ ہے کہ تم تقویٰ میں ترقی کرو۔حضرت اقدس مسیح موعود کی تقویٰ کے موضوع پر مختلف تحریرات و ارشادات کا تذکرہ اور ان کے حوالہ سے احباب کو اہم نصائح۔مکرمہ طاہرہ حمید صاحبہ اہلیہ مکرم عبد الحمید صاحب مرحوم کاونٹری (یوکے) کی نماز جنازہ حاضر اور مکرم حمید احمد صاحب ضلع اٹک کی شہادت ہے۔“ جون 10 بیت الفتوح لندن 25 روزہ جیسے تقویٰ سیکھنے کا ذریعہ ہے ویسا ہی قرب الہی حاصل کرنے کا بھی ذریعہ جون 17 بیت الفتوح لندن دعاؤں کی قبولیت کی شرائط ، اس کے اصول اور فلسفہ کا حضرت اقدس مسیح موعود کے ارشادات عالیہ کے حوالہ سے بصیرت افروز تذکرہ اور احباب جماعت کو اہم نصائح۔مکرم راجہ غالب احمد صاحب (آف لاہور) اور مکرم ملک محمد احمد صاحب (آف جرمنی) کا ذکر خیر 26 سب سے بنیادی حکم جو ہمیں ہر وقت اپنے سامنے رکھنا چاہئے اور جو انسان کی جون 24 بیت الفتوح لندن پیدائش کا مقصد بھی ہے وہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا ہے۔مساجد میں نماز باجماعت ادا کرنا بھی اللہ تعالیٰ کے حکموں میں سے حکم ہے۔پس اس رمضان میں واقفین زندگی جن کا عہد ہے کہ ہم دین کو دنیا پر مقدم کرنے والوں میں