خطبات محمود (جلد 2) — Page 384
۳۸۴ ہے۔ موہن داس کرم چند گاندھی (۱۸۶۹ - ۱۹۴۸ ر گاندھی (۱۸۶۹ - ۱۹۴۸ ۶ ہندوؤں کے مشہور رہنما اور ہندوستان کی آزادی کے اولین معمار تھے۔ مہما تھا " کہلاتے اور عدم تشدد کا پرچار کیا کرتے تھے۔ ت IT EPIC OF MAN۔ P۔ 139۔ Published by TIME-LIFE International ( Nederland, 1963۔ LUOKING AT HISTORY" Britain from Cavemen to the present day۔ by R۔J۔ unstrad۔ P۔ 24 ۱۰۸ ۱۳ سه ابراهیم ۱۴ : ۳۸ كو الصفت تار تاریخ کامل ابن اثیر ۳۵ ، تاریخ طبری ، البدایہ و النہا یہ ابن کثیر ہے دیوان غالب 120 مطبوعہ مکتبہ جدید لاہور که - اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ جلد ۳ ص ۳۱ ہے ۔ اس سے کسی کی کم ظرفی اور کمینگی کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے، فرہنگ آصفیہ جلد اول ما زیر لفظ اوچھا، 2 - حضرت مولوی برهان الدین صاحب رضی اللہ عنہ (۱۸۳۰ - ۲۱۹۰۵) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے جلیل القدر صحابی تھے انشائ میں سبعیت کی۔ اس سے قبل اہل حدیث کے پور جوش مبلغ تھے قبول احمدیت کے بعد ایمان اور اخلاص میں اتنی ترقی کی کہ عبد الله احمدیت کے شہر ٹھرے۔ (تاریخ احمدیت ہے) نه - حضرت حافظ شیخ حامد علی صاحب رضی اللہ عنہ روفات ۱۹۱۹ء) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے قدیم صحابہ اور مخلص خدام میں سے تھے ۔ ان کے تفصیلی حالات کے لئے ملاحظہ ہو۔ اصحاب احمد بلید ۱۳ حضور رضی اللہ عنہ کی اپنی روایت ہی کافی ہے۔ اس کیلئے کسی حوالہ کی ضرورت نہیں۔ - فرہنگ آصفیہ جلد چہارم ملا