خطبة اِلہامِیّة — Page 82
خطبه الهاميه ۸۲ اردو ترجمہ وتنتظرون ان ينزل علیکم حضرت عیسیٰ اور دجال کو خدا تعالیٰ کا شریک المسيح من السماء وكيف ٹھہراتے ہو کیا اس پر کوئی دلیل رکھتے بلکہ ناحق ينزل من مات والحق بالموتى انتظار کرتے ہو کہ مسیح آسمان سے آوے اور وہ أعِندكم حجّةٌ قاطعة على آسمان سے کیونکر آسکتا ہے کہ وہ فوت ہو گیا اور دعواكم فتتبعونها او اثر تم علی فوت شدوں میں مل گیا۔ کیا تمہارے دعوے پر اليقين ظنا اخفى ۔ يا حسرةً کوئی قاطع حجت ہے کہ اس کی پیروی میں سرگرم ہو عليكم انكم نسيتم قول الله یا یقین کو ترک کر کے پوشیدہ گمان کو اختیار کرنے وقول رسوله اعنی منکم میں دلیر ہو۔ تم پر افسوس کہ تم نے خدا تعالیٰ اور اس وظننتم ان المسيح يأتي من کے رسول کے قول مِنكُمْ کو فراموش کر دیا السموات العلى وهل هو الا اور فضول گمان رکھتے ہو کہ مسیح آسمان سے آوے خروج من القرآن و خروج من گا یہ تمہارا گمان قرآن شریف (اور حدیث ) سے الحديث ومفسدة عظمی خارج ہونے کی نشانی ہے۔ اور حق سے خارج ہونا ۵۹ وكيف تتركون القرآن مفسده عظیم ہ عظیمہ ہے۔ تم قرآن کو کیونکر ترک کرتے : ہو واي شهادة اكبر منه کیا کوئی بڑی بھاری گواہی قرآن سے زیادہ لمن اهتدى ۔ وان تمہارے پاس موجود ہے؟ اور قرآن کی وہ اعلیٰ للقرآن شانا اعظم من كلّ شان ہے کہ ہر ایک شان سے بلند ہے اور وہ شان و انه حكم ومهيمن حکم ہے یعنی فیصلہ کرنے والا اور وہ ہیمن ہے یعنی و انه جمع البراهين وبدّد تمام تمام ہدایتوں ہد کا کا مجموعہ ہے اس نے تمام دلیلیں جمع العدا۔ وانه كتاب فیه کر دیں اور دشمنوں کی جمعیت کو تتر بتر کر دیا۔ اور وہ تفصیل کلّ شيءٍ وفيه ایسی کتاب ہے کہ اس میں ہر چیز کی تفصیل ہے اور اخبار مايأتي وما مضى۔ اس میں آئندہ اور گزشتہ کی خبریں موجود ہیں اور ولا ياتيه الباطل من بين يديه باطل کو اس کی طرف راہ نہیں ہے نہ آگے سے نہ