خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 83 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 83

خطبه الهاميه ۸۳ اردو ترجمہ ولا من خلفه وانه نور ربنا پیچھے سے اور وہ خدا تعالیٰ کا نور ہے۔ ہر یک ایسے الاعلى فاترك كل قصة قصہ کو چھوڑ دو جو قرآن کا مخالف ہے۔ اور تُخَالِفُ قصصة ولا تعص قول پروردگار کے فرمودہ کی نافرمانی مت کرو تا کہ ربك فتشقى۔ وتعلم ان شقاوت کے بھنور میں نہ جاپڑو۔ اور تم جانتے ہو کہ نبينا كان مثيل من نودی ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مثیل موسیٰ علیہ السلام بالواد المقدس طوى ۔ تھے اور آپ کے تمام خلیفے جو بعد آپ کے آئے وكانت خلفاءه كخلفاءه آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفوں کے مانند وكانت السلسلتان متشابهتین تھے اور یہ دونوں سلسلے آپس میں مقدار مدت میں في المدى ۔ و كذالك قال مشابہت رکھتے ہیں۔ اور ایسا ہی ہمارے خدا نے ۶۰ ربنا وقد قرء ت فيما مضى۔ فرمایا ہے جیسا کہ تم نے پہلے پڑھ لیا ہے اور یہ ایک وتلك حقيقة لا تُسترو حقیقت ہے جس کو پوشیدہ رکھنا اچھا نہیں ہے۔ لا تُخْفى۔ فلا يصدنک تمہاری ہوا و ہوس اس سے تم کو نہ روک دے اور نہ عنها من اتبع هواه و ترک وہ شخص جو کہ دیدہ و دانسته راه راست که راست کو ترک کرتا الصراط و هو يرى ۔ ہے۔ اور تم جانتے ہو کہ میں آنحضرت صلی اللہ و علمت انى جئتُ علی علیہ وسلم سے اسی مدت پر آیا ہوں کہ جس میں عیسی اجل من سيدى المصطفى كمثل علیہ السلام موسیٰ علیہ السلام کے بعد آئے تھے۔ اور اجل جاء عليه من الكليم ابن تم نے جان لیا کہ امت کا خاتم الخلفاء اسی امت الصديقة عيسى ۔ وعلمت ان میں سے ہے نہ دوسرے گروہ میں سے پس کیوں خاتم خلفاء هذه الامة من الامة اس کا انکار کرتے ہو؟ کیا پراگندہ اور بے اصل لامن فئة اخرى فكيف باتوں کے بھروسہ پر قرآن کا انکار کرتے ہو۔ اور تكفر به تكفر بالقرآن لاقوال جو کوئی فکر کرے گا اس آیت میں کہ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ شتی۔ ومن فكر في اية ہے اس کا دل یقین اور ایمان سے پُر ہو جائے گا