خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 81 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 81

خطبه الهاميه M اردو ترجمہ الالسن واستيـقـن الـقـلـوب اور دلوں نے یقین کر لیا ہے خدا تعالیٰ جس کو چاہے ۵۷ وهدى الله من هدى ہدایت کرے کیا تم میرے امر میں شک کرتے ہو أ تمارون في امرى وقد حصحص حالانکہ جس قدر ثبوت کے ساتھ حق ظاہر ہونا چاہیے الحق وظهرت دلائل لا تُعَدُّ تھا وہ ظاہر ہو گیا۔ اور اس قدر دلائل ظاہر ہوئے کہ جو وتخطى الا تنظرون الى ان گنت ہیں۔ قرآن شریف کی طرف تم نہیں دیکھتے القرآن وانه يشهد لى ببيان اوضح کہ وہ واضح اور روشن بیان سے میری گواہی دیتا ہے۔ واجلى۔ وهل اتاک حدیث خیر تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کی بھ بھی خبر الورى ۔ اذ قال كيف انتم اذ ہے جبکہ آپ نے فرمایا کہ تمہارا کیا حال ہو گا جب ابن نزل فيكم ابن مریم و امامکم مریم تم میں نازل ہوگا اور وہ تمہارا امام اور تم میں سے منکم ففكر في قوله منکم ہی ہوگا۔ یعنی تمہاری ہی قوم سے نہ کسی دوسری قوم وتفكر كمن اتقى ۔ وان هذا سے۔ اس قول میں کہ منٹم ہے فکر کر اور پر ہیز گاروں الحديث يقص عليكم ما بین لکم کی طرح غور کر ! اور یہ حدیث وہی بیان کرتی ہے جو الفرقان فلا تفرقوا بين كتاب الله قرآن شریف نے فرمایا ہے۔ پس کتاب اللہ اور وقول رســولــه المجتبى۔ واتقوا قول رسول اللہ میں تفرقہ نہ ڈالو۔ اور اس خدا سے الله الذى ترجع اليه كل نفس ڈرو کہ اس کی طرف ایک دن جانا ہے اور اپنے فتجزى۔ الا تعلمون ما قال اعمال کی جزا پانی ہے۔ کیا تم نہیں دیکھتے کہ ہمارے ﴿۵۸﴾ ربكم اعنى قوله وَعَدَ اللهُ خدا نے کیا فرمایا۔ یعنی یہ کہ وَعَدَ الله الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ الى قوله الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ تا اُس کے قول لَا يُشْرِكُوْنَ بِي شَيْئًا ۔ لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا تک۔ کیا اس فمالكم تشركون بالله فرمودہ میں تم غور نہیں کرتے کہ صاف صاف ہدایت عيسى والدجال من غير فرماتا ہے کہ تمام خلیفے اسی امت میں سے ہوں گے علم من الله ولا الهدی نہ کوئی ایک آسمان سے نازل ہوگا۔ تمہیں کیا ہو گیا کہ ا النور : ۵۶