خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 80 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 80

خطبه الهاميه ۸۰ اردو ترجمہ لي وهل تشهدان الا لصادق اذا کیا صادق کے سوا زمین و آسمان دوسرے ادعى ۔ فاعلموا انى انا المسیح کی گواہی اس طور سے دے سکتے ہیں ۔ دیکھو الموعود والمهدى المعهود من الله کہ میں تحقیق مسیح موعود اور مہدی معہود ہوں الاحفى۔ وارسلت عند صول خدائے مہربان کی طرف سے میں بھیجا گیا الصليب وكون الاسلام كالغريب ہوں ۔ صلیبی غلبہ اور اسلامی غربت کے وقت ليتم بي الوعد الحق وماكان تا که خدا تعالیٰ کا وعدہ پورا ہو اور یہ ایسی حديثا يفترى۔ ولو كنت مفتريا بات نہیں ہے کہ افترا کے طور پر بیان کی ہو غير صادق لما اجتمع لی من اگر میں مفتری ہوتا اور صادق نہ ہوتا یہ تمام الأي ما اجتمع وان الله لا يؤيد نشان جو مجھ میں جمع کئے گئے ہیں ہرگز جمع نہ من كذب وافتراى على الله واعتدى۔ وان في زماني و مكاني ہوتے اور خدا تعالیٰ اس کی تائید نہیں کرتا جو تعالیٰ پر افترا باندھے اور حد سے گزر خدا و قومی وعدا قومي لأيات على جائے یہ تحقیق میرے زمانہ میں میرے مکان صدقى لمن تدبّر وما استكبر وماعلا ۔ وجئتكم حكمًا عدلا لابين لكم بعض الذي میں میری قوم میں میرے دشمنوں کی قوم میں تدبر کرنے والوں کے لئے نشان ہیں اور میں حکم اور عدل ہو کر آیا ہوں تا کہ تم تختلفون فيه۔ ولا قتل كل ☆ حية تسعى ۔ وما جئت في میں تمہارے مختلف امور میں فیصلہ کر دوں غیر وقت بل جئت على رأس اور میں بے وقت نہیں آیا ہوں بلکہ عین وقت اور صدی کے سر پر آیا ہوں اور اس وقت المائة وعند فتن بلغت کہ جب فتنے انتہا کو پہنچ گئے ہیں ۔ اور نہ بغیر المنتهى ۔ وما جئت من غير برهان وقد نزلت الأى من حجت اور دلیل کے آیا ہوں اور بہت سے السموات العلى ۔ وجحد نشان ظاہر ہو گئے ہیں ۔ زبانوں نے انکار کیا اى كل بدعةٍ أُشيعتُ ۔ منه ترجمہ۔ یعنی ہر بدعت کو جو پھیل چکی ہے ( میں ختم کروں ) ۔