کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 32 of 279

کرامات الصادقین — Page 32

كرامات الصادقين ۳۲ اردو ترجمہ لأنصر الدين وأرجم الشیاطین کی مدد کروں اور شیطانوں کو سنگسار وإن كنت فی شک من کروں ۔ اگر تجھے میرے امر میں شک ہے تو أمــرى فسوف يُریک ربی میرا رب بہت جلد اپنے نشانات تجھے دکھلا آيــاتــه فـكن من الصابرین دے گا ۔ لہذا تو ایسے صبر کرنے والوں میں الذين يتقون الله ولا تكن سے ہو جا جو اللہ سے ڈرتے ہیں اور جلد باز من المستعجلين۔ فأبى مت بن ۔ لیکن اُس ( شیخ ) نے انکار کیا اور واستكبر وأراد أن يكون تكبر كيا اور اول المکفرین بننا چاہا ۔ اس نے أول المكفرين۔ وما اقتصر صرف تکفیر پر ہی بس نہ کی بلکہ مجھے گالیاں على التكفير بل سبني و دیں ، لعنت ڈالی اور ملعونوں میں سے خیال لعننـي وحسبني من الملعونين کیا ۔ حالانکہ اللہ میرے اور اس کے دل کو والـلـه يـعـلــم قلبـي وقلبه وهو جانتا ہے اور وہ بہترین محاسب ہے ۔ پھر خير المحاسبين۔ ثم دعوته میں نے اسے دعوت مباہلہ دی تا کہ اللہ لـلـمـبــاهـلـة ليحكم الله بيننا ہمارے درمیان فیصلہ کرے اور وہ فیصلہ وهو خير الحاكمين۔ فلم يباهل کرنے والوں میں سے بہترین ہے ۔ لیکن وفر وعلى الفرار أصر و اس نے مباہلہ نہ کیا اور بھاگ گیا اور فرار لم يكن فراره بنية الصلاح پر مصر ہوا اور اس کا یہ فرار خیر کی نیت سے نہ بل لتوقى الافتضاح و الافتضاح تھا ، بلکہ رُسوائی سے بچنے کی خاطر تھا ۔ حالانکہ ملاقيه وإن كان من الهاربين ۔ یہ رسوائی تو اسے ملے گی ۔ خواہ وہ بھاگ ہی وكان قد ادعى أنه عالم جائے ۔ اور اس سے پہلے اس نے بڑا دعویٰ أديب وأنا من الجاهلین کیا تھا کہ وہ عالم ادیب ہے اور میں جاہل ۱۲۴