کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 31 of 279

کرامات الصادقین — Page 31

اردو ترجمہ ۳ باس العالم كرامات الصادقين واعلموا يا معشر المسلمين اے مسلمانوں کی جماعت ! آپ کو معلوم أن هذا الشيخ قد كذبنی ہو کہ اس شیخ ( بٹالوی ) نے بغیر کسی علم و ہدایت وأكفرني بغير علم و هدی کے میری تکذیب و تکفیر کی اور اس تکفیر میں حد بڑھ گیا اور مسلسل مجھے گالیاں دے رہا سے بڑھ واعتدى في الإكفار وطفق يسبني ويحسبني من الذین ہے اور مجھے ان لوگوں میں شمار کرتا ہے جو جہنم يدخلون جهنم خالدین فیھا میں داخل ہو کر ہمیشہ رہیں گے اور وہاں سے وليسوا منها بخار جین۔ فقلتُ نکلیں گے نہیں ۔ پس میں نے کہا۔ اے گمراہ ويحك أيها الشيخ الضال شیخ ! تجھ پر افسوس ، کیا تو اس بات کے پیچھے أقفوت ما ليس لك به علم لگ گیا ہے جس کا تجھے علم نہیں ۔ اللہ جانتا ہے والـلـه يـعـلـم أنـي من المؤمنين ۔ کہ میں مومنوں میں سے ہوں ۔ میرے رب وقد ربّاني ربي و حبيبي اور میرے محبوب نے میری پرورش اور تربیت وأدبــــي فــأحسن تأدیبی کی اور مجھے عمدہ ادب سے آراستہ کیا۔ مجھ پر ورحمـــنـــي وأحسن مثوای رحم کیا ، مجھے عمدہ مرتبہ سے نوازا اور میں وإنّي من المنعمين ۔ ولم يزل انعام یافتہ لوگوں میں سے ہوں ۔ اُس کے فیضان ينتابني فيضانه ويتواتر علی اور احسان مسلسل اور متواتر مجھ پر وارد ہوتے إحسانه حتى خرجت من رہے۔ یہاں تک کہ میں بیضہ بشریت سے باہر البيضة البشرية وأُدخلتُ نکل آیا اور مجھے روحانی لوگوں میں داخل کر دیا گیا في الروحانيين۔ ومن بعد اور اس کے بعد میرے رب نے مجھے گمراہوں کی أنزلني ربي لإصلاح الضالین اصلاح کے لئے نازل فرمایا تاکہ میں دین ۱۲۳