کرامات الصادقین — Page 33
كرامات الصادقين ۳۳ ہوں اردو ترجمہ فدعوته للنضال في كلام ۔ تب میں نے اسے فصیح عر سے فصیح عربی کلام میں عربي مبين وقلت تعال مقابلہ کرنے کی دعوت دی اور کہا کہ آؤ، أناضلک فی النظم العربی میں تمہارا عر بی نظم اور نثر میں مقابلہ کرتا ہوں ونشره و أقول ما تقول وفى اور تمہارے ہر کلام کا جواب دوں گا اور ۲۷ كل واد معك أجول وإنى تمہارے ساتھ ہر وادی میں گھوموں گا اور میں إن شاء الله من الغالبين ہی انشاء اللہ غالب آؤں گا۔ پھر اُس نے فأشاع في شياطينه أنه قَرْنُ اپنے چیلے چانٹوں میں یہ بات پھیلائی کہ وہ مجالي و قرین جدالی فلزقت میدان میں میرا مد مقابل اور بحث میں میرا به كالداء العضال لیبارزنی ہم پلہ ہے ۔ پھر میں لا علاج بیماری کی طرح اس للنضال إن كان من الصادقين۔ سے چمٹ گیا تا کہ وہ میرے مقابلے کے لئے فخاف وأبى ونحت الحِيلَ میدان میں نکلے اگر وہ سچا ہے ۔ لیکن وہ ڈر گیا وتولى ولا يفلح الكاذب اور اس نے انکار کر دیا ، حیلے بہانے تراشنے لگا حيث أتى ـ فـألـهــمــنــي ربـي اور پیٹھ پھیر گیا اور جھوٹا جہاں سے بھی آئے گا طريقا آخر ليهلك من کامیاب نہ ہو گا ۔ میرے رب نے بذریعہ كان من الهالكين وهو الہام مجھے ایک اور طریق بتایا تاکہ ہلاک أنني نظمت في هذه الأيام ہونے والا ہلاک ہو اور وہ ( طریق یہ تھا کہ ) قصائد وثقفتها في ثلاثة میں نے انہی ایام میں چند قصائد نظم کئے اور أيام أو أقل منها والله انہیں تین دنوں بلکہ اس سے بھی کم وقت میں عليه شاهد وهو خير مہارت کے ساتھ تحریر کیا اور اللہ اس کا گواہ الشاهدين۔ وزينتها بالنكات ہے اور وہ گواہوں میں سے بہترین ہے اور - ۱۲۵