کرامات الصادقین — Page 270
كرامات الصادقين ۲۷۰ اردو ترجمہ أفكاركم وفطنت لما بطن من تمہارے چھپے ہوئے انکار کو سمجھ گیا ۔ پس میں استنكار كم فصنفت كتبا قد نے کئی کتا بیں تصنیف کیں ، جن کی ترتیب بہت حسن ترتيبها وصُفّف فوج حسین بنائی گئی اور اس کے عجائبات کی فوج تعاجيبها وجمعت على التحقيق صف آراء کی گئی اور میں نے تحقیق کر کے موتی صفاء الدرّ وسَكَرَ الرحيق وقُنُوء کی چمک ، شراب کا نشہ اور عقیق کی سرخی جمع العقيق وكان فيها إزعاج أوهام کی ۔ اور اس میں وہم کرنے والوں کے تمام المتوهمين وعلاج نزغات اوہام کا قلع قمع اور شیطانی صدموں کا علاج الشياطين وإصلاح نزوات اور فسادیوں کے حملوں کی اصلاح ہے۔اور المفسدين وبيان إعنات الباغين باغیوں کی سختیوں اور سرکشوں کی طرف سے دی ومعاناة الطاغين ومعاداة العادين جانے والی مصیبتوں اور دشمنوں کی دشمنی، وحيل المحتالين وسطوة الجائرين وكيد الكائدين مع كثير من الدلائل والبراهين۔ ① دھو کے بازوں کی مکاری اور ظالموں کے ظلم وستم ازشیوں کی سازش کا بہت سے دلائل و براہین اور سازشیوں کے ساتھ بیان ہے اور رڈ اور علاج ہے ۔ وكانت أسماؤها فتح الإسلام ② مرام، ان کتابوں کے نام فتح السلام، توضیح مرا و توضيح المرام و إزالة ازالہ اوہام اور آئینہ کمالات اسلام ہیں لیکن الأوهام و مرآة كمالات ④ الإسلام۔ ولكنكم ما رأيتم تم نے نہ دیکھا اور آنکھیں بند کر لیں اور تم وتعامیتم و كفرتم داعی نے اللہ کی طرف بلانے والے کی تکفیر کی اور الله وعصیتم و کنتم قومًا نافرمانی کی اور تم سرکش قوم ہو۔ اور تم نے عادين۔ وأصررتم علی اپنے انکار پر اصرار کیا یہاں تک کہ تمہارا إنكاركم حتى انتهى أمركم معاملہ مسلمانوں کی تکفیر کرنے اور مؤمنین پر إلى تكفير المسلمين لعنت ڈالنے تک جا پہنچا اور تم نے ان اسرار ولعن المؤمنين وكذَّبتم أسرارًا کی تکذیب کی جن کا تم احاطہ نہ کر سکے ۔ ۳۶۲