کرامات الصادقین — Page 271
كرامات الصادقين ۲۷۱ اردو ترجمہ لم تحيطوا بها وعنفتمونی علی اور جس کی حقیقت تم نہ جان سکے اس پر تم مجھ سے مالم تعلموا حقیقته و کنتم شدت اور سختی سے پیش آئے اور تم بڑے آرام تضحكون على مرتاحين۔ وكم سے میرا مذاق اڑاتے تھے اور کتنے ہی ڈول میں من دلو أدليتها إلى أنهاركم لعلی نے تمہاری نہروں میں ڈالے تا کہ شاید میں أجد قطرة من علمكم وأخبار كم تمہارے علم اور حقائق کا کوئی قطرہ حاصل کر ولكنها لم ترجع بلةٍ ولم تجتلب سکوں ۔ لیکن وہ گیلے ہو کر بھی نہ لوٹے اور اتنا بھی نَقْعَ غُلَّةٍ وما زادنی سُولی منکم نہ لائے جس سے پیاس بجھ سکے ۔ اور تم سے غير يأس وقنوط و دُرَخُمِين سوال کرنے نے مجھے یاس و قنوطیت اور رنج میں فاسترجعت على انقراض العلم ہی بڑھایا۔ پس میں نے علم کے ختم ہونے اور ودروسه وأفول أقماره وشموسه مٹ جانے اور اس کے چاندوں اور سورجوں وذرفت عينای علی حال قوم فیہ کے غروب ہو جانے پر انا للہ پڑھا اور میری تلك العلماء الذين هم معروق آنکھوں سے آنسو بہہ پڑے۔ اس قوم کے حال العظم والمبعدون من أسرار پر جس میں ایسے علماء ہیں جو ( دیدنی لحاظ سے ) الدين۔ ومع ذلك وجدت كل علم سے عاری اور دین کے اسرار سے دور ہیں اور واحد منكم سادرًا فى غلوائه باوجود اس کے میں نے تم ( علماء) میں سے ہر ایک وسادلا ثوب خيلائه و مُفارِقًا کو اپنے غلو میں بڑھا ہوا، تکبر کا لبادہ اوڑھے، حیاء من أرجاء حيائه ومن أكابر سے بالکل عاری اور بڑے مفسدوں میں سے پایا۔ المفسدين۔ فلما انسرت جلباب پس جب تمہاری حیاء کی چادریں اُتر گئیں اور خفركم وأماطت جذبات النفس جذبات نفسانیہ نے تمہاری بنجر زمین کی رہی سہی خضراء قفر كم و تواترت ریح روئیدگی بھی مٹا دی اور تمہاری بد بودار ہوا مسلسل دَفْرِكم فهمت أن النصح لا يأخذ چلنے لگی تو میں سمجھ گیا کہ تمہیں نصیحت کا کوئی فائدہ فيكم ولا ينفعكم قول ناصح نہیں اور نہ کسی ناصح کا قول تمہیں نفع پہنچا سکتا ہے ۳۶۳